Approval of Ramadan and Eid package for deserving families of Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا کے مستحق خاندانوں کیلئے رمضان اور عید پیکیج کی منظوری

خیبر پختونخوا حکومت نے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی رمضان اور عید پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے. یہ پیکج صوبے کے مستحق خاندانوں کو فراہم کیا جائے گا. ہر مستحق خاندان کو 10 ہزار روپے دیے جائیں گے. صوبے کے 10 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں کو امدادی پیکج فراہم ...

Peshawar: Spring planting campaign begins

پشاور: موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز

صوبائی حکومت کی ہدایات کے تحت پشاور میں موسم بہار شجرکاری مہم زور و شور سے جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی سربراہی میں انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد میں 1400 سے زائد پودے لگائے گئے۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حسینہ خان، محکمہ جنگلات کے افسران، اکنامک زو ...

بلین پلس ٹری مہم

بلین پلس ٹری مہم; نوشہرہ کو 10ہزار سے زاٸد مختلف اقسام کے پودے فراہم

بلین پلس ٹری مہم کے تحت موسم بہار شجرکاری کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے محکمہ تعلیم نوشہرہ کو 10ہزار سے زاٸد مختلف اقسام کے پودے فراہم کٸے گٸے۔ ڈپٹی کمشنرنوشہرہ عرفان اللہ محسود نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل شاہجہان اور اسسٹنٹ ڈی ای او ...

Important meeting regarding higher education chaired by Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اعلیٰ تعلیم کے حوالے سے اہم اجلاس

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کی زیرصدارت اعلیٰ تعلیم کے حوالے سےاعلیٰ سطحی بریفنگ منعقد ہوئی۔ جس میں سیکرٹری اعلیٰ تعلیم نے محکمے کے اہم اقدامات، کامیابیوں، درپیش چیلنجز اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں ا ...

Operation of KP Tourism Authority, sale of several hotels and restaurants

کے پی ٹورازم اتھارٹی کی کاروائی، متعدد ہوٹلز و ریسٹورنٹس سیل

خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے ٹورسٹ سروسز ونگ ٹیم نے پشاوراورایبٹ آباد میں مختلف کاروائیوں کے دوران رجسٹریشن اور لائسنس کی تجدیدنہ کرنے پر متعدد ٹریول ایجنٹس، ہوٹلز و ریسٹورنٹس سیل کردیئے۔کنٹرولر ٹورسٹ سروسز ونگ عمر ارشد خان کی ہدایات پر منیج ...

A Memorandum of Understanding (MoU) was signed between the Khyber Pakhtunkhwa Assembly and the United Nations Population Fund (UNFPA).

خیبر پختونخوا اسمبلی اور اقوام متحدہ کے مابین ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط

خیبر پختونخوا اسمبلی اور اقوام متحدہ پاپولیشن فنڈ (UNFPA) کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے. جس کا مقصد آبادی سے متعلق پالیسی سازی، قانون سازی اور ترقیاتی حکمت عملیوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ اس موقع پر اسپیکر خیبر پختونخو ...

Awareness seminar on traffic rules at North West General Hospital organized by Traffic Police Peshawar

ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام نارتھ ویسٹ جنرل ہسپتال میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار

سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام نارتھ ویسٹ جنرل ہسپتال و ریسرچ سنٹر میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا. جس میں چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان‘ سی ای او ملک عبدالطیف اعوان، ٹریفک حکام اور دیگر ڈاکٹروں نے شرکت کی۔ چیف ٹریفک آ ...

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری

پی ڈی ایم اے کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے جاری بارشوں کے باعث صوبہ میں جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں1 بچہ 2 خواتین، ضلع خیبر میں ایک گھر کی کمرے کی چھت گرنے سے گھر کو جزوی نقصان پ ...

ہالینڈ کے 16 رکنی سیاحتی وفد کا تخت بھائی کے آثار قدیمہ کا دورہ

ہالینڈ کے 16 رکنی سیاحتی وفد کا تخت بھائی کے آثار قدیمہ کا دورہ، فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی۔ ہالینڈ کے 16 رکنی سیاحتی وفد نے تخت بھائی کے تاریخی آثار قدیمہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بدھ مت تہذیب کے قدیم ورثے کا مشاہدہ کیا۔ ڈی ایس پی کوثر خان کی ...

Khyber Pakhtunkhwa government's meeting regarding "anti-polio".

خیبر پختونخوا حکومت کا’’انسداد پولیو‘‘ کے حوالے سےاجلاس

حکومت خیبر پخونخوا کا پولیو وائرس ختم کرنے پر زور۔ چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کی زیر صدارت پولیو ایکشن پلان کے حوالے سے اجلاس ہوا۔  صوبے میں پولیو کے خاتمے کی حکمت عملی اور جون 2025 تک وائرس کے خاتمے کیلئے جاری کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اسپیشل ...