الخدمت خواتین ٹرسٹ پشاور کے تحت فلسطین کی باہمت خواتین اور بچوں کے لئے غزہ پیکنگ ڈرائیو کا آغازکردیاگیا الخدمت خواتین ٹرسٹ پشاور نے غزہ اور فلسطین کی باہمت اورپرعزم خواتین اور بچوں کے ساتھ آزمائش کی اس مشکل گھڑی میں تعاون کے لئے"غزہ پیکنگ ڈرائیو"کے ...
گورنر ہاؤس پشاور میں تیسرا پبلک ڈے; شہریوں کے مسائل و شکایات سنے
تیسرے پبلک ڈے کے موقع پرگورنر ہاؤس پشاور میں شہریوں کی بھاری تعداد کی آمد, گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اوپن پبلک ڈے پر گورنر ہاؤس میں شہریوں کے مسائل و شکایات سنے۔ پشاورسمیت صوبہ بھر سے شہریوں کی بڑی تعداد نے گورنر خیبر پختونخوا کو اپنے مسا ...
شوگراں برفباری کے باعث غیر ملکی سیاحوں کو 19 گھنٹے میں ریسکیو کیا گیا
مانسہرہ شوگراں میں شدید برفباری کے باعث راستہ بھٹکنے والے غیر ملکی سیاحوں کو مانسہرہ پولیس نے 19 گھنٹے کے لگاتار سرچ آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا مانسہرہ کے سیاحتی مقام شوگراں میں شدید برفباری اور خراب موسم کے باعث دو غیر ملکی سیاحوں کا پولیس سے رابطہ ...
خیبر پختونخوا میں منکی پاکس (M-Pox) کا پہلا مقامی کیس رپورٹ
خیبر پختونخوا میں منکی پاکس (M-Pox) کا پہلا مقامی کیس رپورٹ، مشیر صحت احتشام علی کی تصدیق مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی نے صوبے میں منکی پاکس (M-Pox) کے ایک اور کیس کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کے مطابق یہ خیبر پختونخوا میں پہلا مقامی منتقلی (کمیونٹی ٹ ...
خیبرپختونخوا میں منگل کے روز سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
صوبہ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں منگل کے روز سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بارشوں و برفباری کا یہ سلسلہ 25 فروری سے 02 مارچ تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے۔ اس دوران چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ای ...
کامسٹیک اسلام آباد میں پائیدار ترقی کے ہدف پر بین الاقوامی کانفرنس
یونیورسٹی آف لکی مروت نے وویمن یونیورسٹی مردان کے ساتھ مل کر کامسٹیک اسلام آباد میں پائیدار ترقی کے ہدف پر 09 ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیاگیا۔ گزشتہ روز ایک تقریب منعقد ہوئی۔جس میں چیئرمین سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی سنیٹر شی ...
پبلک سروس کمیشن امتحانات کیلئے عمر کی حد میں اضافہ
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے لیے عمر کی حد میں اضافہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پرووینشل منیجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) کے امتحان کے لیے امیدواروں کی عمر کی حد 30 سے بڑھا کر 35 سال کردی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ...
بارش کے باعث بعض علاقوں میں بجلی کی ترسیل متاثر; ترجمان پیسکو
بارش کے باعث پیسکو کے 41 فیڈرز ٹرپ کر گئے ہیں۔ پشاور میں 3، بنوں میں 21،خیبر میں 12 اور ڈیرہ اسماعیل خان سرکل میں 5 فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ پیسکو چیف ایگزیکٹو آفیسر اختر حمید خان کی ہدایت پر فیلڈ سٹاف کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ متعدد علاقوں کو متبادل روٹ ...
صحت کارڈ پلس میں مفت او پی ڈی سروسز شامل
یونیورسل ہیلتھ کوریج کو یقینی بنانے کےلئے خیبر پختونخوا حکومت کا ایک اور منفرد اقدام وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر صحت کارڈ پلس میں مفت او پی ڈی سروسز شامل وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے بدھ کے روزصحت کارڈ پلس ک ...
کیپٹن (ر) منیراعظم چیئرمین خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن تعینات
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کیپٹن(ر) منیراعظم سے بطور چیئرمین خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن انکے عہدہ کا حلف لیا تقریب حلف برداری میں چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ بھی شریک تھے حلف برداری تقریب میں مختلف انتظامی محکموں کے سربراہان س ...









