جامعہ پشاور اور اطالوی یونیورسٹی آف کیسٹرونومک سائنسز ،پولنزو کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر جامعہ پشاور کی جانب سے دستخط کے بعد معاہدہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔ معاہدہ سے دو طرفہ تحقیق میں شعبہ نباتات و روایتی کھانوں میں تحقیقی پیشرفت ممکن ہوسکے گی ...
خیبر پختونخوا میں 24 جنوری کو عالمی یوم تعلیم منانے کا فیصلہ
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے ایجوکیشن حکام کو ہدایات جاری کی ہیں کہ پورے خیبر پختونخوا میں 24 جنوری 2025 کو یوم تعلیم بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس دن کو منانے کا مقصد تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور معاشرے میں تعلیم ...
ملک سعد شہید کی اٹھارہویں برسی 27 جنوری کو منائی جائے گی
خیبر پختونخوا کے مایہ ناز دلیر قابل اور فرض شناس پولیس افسر ملک سعد شہید کی اٹھارہویں برسی 27 جنوری کو منائی جا رہی ہے۔ 27 جنوری کی وہ خونخوار شام سب کو یاد ھے جب محرم الحرام کے سلسلے میں پشاور شہر کے وسطی علاقے اور تاریخی بازار قصہ خوانی سے ملحقہ عل ...
مردان: سنٹرل جیل میں قیدیوں کی تعلیم کے فروغ کیلئے خواندگی سنٹر کا افتتاح
مردان نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ اور محکمہ جیل خانہ جات کے اشتراک سے سنٹرل جیل مردان میں قیدیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے تیسرے خواندگی سنٹر کا باقاعدہ افتتاح جیل سپرنٹنڈنٹ نجم حسین عباسی نے کیا۔ اس موقع پر این سی ایچ ڈی کے ڈپٹی ڈائریکٹرلعل محمد خا ...
مانسہرہ: ہزارہ یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کا گورنر ہاؤس کا دورہ
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے شعبہ پولیٹیکل سائینس اور شعبہ انٹرنیشنل ریلیشنز کے طلباء و طالبات اور فیکلٹی اراکین کا گورنر ہاؤس کا مطالعاتی دورہ کیا۔ گورنر خیبر پختونخوا نے طلباء و طالبات کو گورنر ہاؤس آمد پر خوش آمدید کہا۔ طلباء و طالبات کو پرنسپل سی ...
نشے سے پاک پشاور مہم، منشیات کے عادی افراد کو ہنرمند بنانے کا سلسلہ جاری
نشے سے پاک پشاور مہم کے دو ماہ مکمل زیر علاج نشے کے عادی افراد کو مختلف ہنر سکھانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر قیادت کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر نگرانی نشے سے پاک پشاور مہم کے دو ماہ مکمل ہوگ ...
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اسلام آباد حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 2 ر ...
ٹورڈی پشاور سائکل ریس 26 جنوری کو منعقد ہوگے
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے تعاون سے ٹورڈی پشاور سائکل ریس 26 جنوری کو منعقد ہوگا۔ سائکل ریس صبح 10 اٹک خیر آباد سے شروع ہوکر پشاور چمکنی کے مقام پر اختتام پزیر ہوگا. جس میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور مختلف اداروں کے 150 سائیکلسٹ ح ...
پشاور: دیہی علاقوں میں کھیلوں کے میدان بنانے کے اہم منصوبے کا آغاز
صوبائی دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی عوام کے تعاون سے دیہی علاقوں میں کھیلوں کے میدان بنانے کے اہم منصوبے پر کام جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم نےاسسٹنٹ کمشنر (شاہ عالم) سید ارحم مختیار اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمش ...
پولیس ٹریننگ کالج ہنگو میں ورائٹی شو کا انعقاد
پولیس ٹریننگ کالج ہنگو میں زیرِ تربیت جوانوں اور خواتین ٹرینیز کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب گزشتہ ماہ 29 نومبر 2024 کو منعقدہ ورائٹی شو میں بہترین اسٹیج پرفارمنس دینے والے ٹرینیز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ت ...









