کوہاٹ:جی او سی 9 ڈویژن میجر جنرل زلفقار علی بھٹی کی سربراہی میں ہیڈکوارٹر 9 ڈویژن کوہاٹ میں واتیزئی قبیلے کے ملک و مشران کے ساتھ ایک اہم جرگہ منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمشنر کوہاٹ مہتسم بللہ، ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ عباس مجید مروت، ڈپٹی کمشنر کرّم اشفاق خ ...
کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کا 16واں سالانہ گلاب و بہار میلہ شروع
ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹ ڈپارٹمنٹ جو کہ پورے پاکستان کے ہر کنٹونمنٹ بورڑ میں عوام کیلئے پھولوں کی نمائش کا اہتمام کرتا ہے ۔ جسکا مقصد پھولوں سے محبت اور قُدرت سے ربط قائم کرنا اورعوام کوتفریح مہیا کرنا شامل ہیں اسی طرح کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کی جانب سے ...
خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ، 20 اپریل تک جاری رہنے کا امکان
صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج سے وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ بارشوں کا یہ سلسلہ 20 اپریل تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مالاکنڈ، ب ...
تپ دق کی روک تھام کے لیے ایسوسی ایشن فار کمیونٹی ڈیولپمنٹ کا سالانہ ہیلتھ سمپوزیم
تپ دق بیماری کی روک تھام اور اس کے علاج کے لئے ضلع مردان میں کئیے گئے اقدامات کو اجاگر کرنے کے حوالے سے ایسوسی ایشن فار کمیونٹی ڈیولپمنٹ نے رائل ریسٹورنٹ مردان میں سالانہ ہیلتھ سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کی صدارت ڈاکٹر شعیب، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفی ...
پولیس کلیئرنس اور دیگر سرٹیفکیٹس کی فیسوں میں اضافے پر شدید ردعمل
پشاور: پاکستان بزنس فورم کا پولیس کلیئرنس اور دیگر سرٹیفکیٹس کی فیسوں میں اضافے پر شدید ردعمل پاکستان بزنس فورم پشاور کے ضلعی صدر خالد گل مہمند، سینئر نائب صدر مشتاق خلیل، خالد منصور، جنرل سیکرٹری حاجی عابد خان، سٹی صدر شہزاد احمد جان اور دیگر عہدید ...
خیبرپختونخوا: 16,000 اساتذہ بھرتی کے لیے ایٹا ٹیسٹ آج، 80,000 امیدوار شریک
خیبرپختونخوا میں اساتذہ کی 16 ہزار سے زائد آسامیوں پر بھرتیوں کے لیے ایٹا ٹیسٹ آج لیا جا رہا ہے۔ دو امتحانی مراکز پشاور میں جبکہ صوبے بھر میں 20 مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ 80 ہزار سے زائد امیدوار تحریری امتحان میں شریک ہو رہے ہیں۔ امتحانی مراکز کے اطراف ...
افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن کی افغانستان واپسی کا سلسلہ بدستور جاری
پشاور: خیبر پختونخوا سے افغان سیٹرن کارڈ (ACC) کے حامل افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن (IFs) کی افغانستان واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ آج طورخم کے راستے 2853افراد افغان سیٹزن کارڈ کے حامل مہاجرین اور 2981غیر قانونی تارکین وطن بھیجے گئے۔ رض ...
ایس ایچ او حیات آباد توہینِ عدالت کے مرتکب; ایک ماہ قید اور جرمانے کی سزا
پشاور کی مقامی عدالت نے ایس ایچ او حیات آباد طارق خان کو توہینِ عدالت کا مرتکب قرار دے کر ایک ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ درخواست گزار نے گاڑی واپسی کے لیے 2015 میں درخواست دائر کیا تھا ۔ بعد میں 2019 میں عدالت نے واپسی کا حکم دیا۔ عدالتی احکام ...
پشاور: پیشہ وررانہ گداگری کے خلاف گھیرا تنگ، قانون سازی کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا صوبے میں بڑھتی ہوئی پیشہ وررانہ گداگری کے مسئلے کا نوٹس۔ پیشہ ور گداگری کی موثر روک تھام اور شہریوں کو محفوظ ماحول کی فراہمی کے لئے باقاعدہ قانون سازی کا فیصلہ۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کی طرف ...
غیر قانونی گڈز فارورڈنگ ایجنسیوں کے خلاف کاروائی
پشاور- غیر قانونی گڈز فارورڈنگ ایجنسیوں کے خلاف کاروائی، نوٹسزجاری، ایک مہینے کے اندر لائسنسوں کی حصول/تجدید کا حکم جاری کر دیا گیا۔ کمشنر پشاور ڈویژن چئیرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی پشاور ریاض خان محسود کی خصوصی ہدایت پر رنگ روڈ پشاور پر واقع مختلف ...









