ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مردان ظہور بابر آفریدی کی ہدایت پر اٹلی سے آئے 15 رکنی سیاحتی وفد کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل تخت بھائی کے تاریخی آثارِ قدیمہ کے دورے کے دوران فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی۔ ڈی ایس پی تخت بھائی شکیل خان اور ڈی ایس پ ...
افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی; 1077 افغان باشندے افغانستان ڈیپورٹ
افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے. طورخم کے راستے 1077 افغان باشندے افغانستان ڈیپورٹ کیا گیا. اس میں تیس افغان مہاجرین حمزہ بابا گلاب گروانڈ ٹرانزٹ کیمپ سے اور 777 طورخم ایف آئی نے ڈی پورٹ کیا۔ پاک افغان طورخم بارڈر کے راستے غیر قانونی ...
ڈیرہ جات: خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے ثقافتی میلے کا شاندار افتتاح
"ڈیرہ جات" کا آغاز رنگارنگ افتتاحی تقریب سے ڈیرہ اسماعیل خان، 5 اپریل 2025 - آج رتہ کلاچی سٹیڈیم ڈیرہ اسماعیل خان میں پرجوش تقریب کے ساتھ "ڈیرہ جات" ثقافتی میلے کا افتتاح کیا گیا، جو خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا ثقافتی ایونٹ ہے۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا ...
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابی: 158 دہشت گرد ہلاک
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابی: 158 دہشت گرد ہلاک پشاور، 5 اپریل 2025 - سیکورٹی ذرائع کے مطابق، گزشتہ ماہ کے دوران خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشنز میں سیکورٹی فورسز نے نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ...
غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلا
حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی، غیر ملکی اور افغا!ن سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔ غیر قانونی مقیم اور افغا!ن سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن ختم ہو چکی ہے۔ 1 اپریل تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشند ...
کیپرا کی شاندار کارکردگی: 9 ماہ میں 37.37 ارب روپے کے محاصل جمع
پشاور: خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) نے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 37.37 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کیے، جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 41 فیصد زیادہ ہیں۔ ترجمان کیپرا کے مطابق گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں 26.58 ار ...
کرم امن معاہدے پرعملدرآمد جاری،مجموعی طورپر 932بنکرز مسمار
ضلع کرم میں کوہاٹ امن معاہدے کے تحت مورچوں کی مسماری کا عمل تیزی سے جاری ہے، شہر میں 988 چھوٹے اور بڑے بنکرز مسمار کر دیئے گئے۔ ضلعی انتطامیہ کے مطابق اپر کرم میں 635 جبکہ لوئر کرم میں 353 بنکرز مسمار کر دیئے ہیں، ضلع میں مجموعی طور پر فریقین کے اب ت ...
پشاور ہائیکورٹ:محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے کروڑوں روپے کا ٹینڈر کالعدم قرار
پشاور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے کروڑوں روپے کے ٹینڈر کو کالعدم قرار دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے کروڑوں روپے مالیت کے ادویات کی خریداری کے ٹینڈر کو غیر شفاف اور امتیازی قرار دیتے ہوئے فوری طور پر منسوخ کرنے کا حکم ...
پشاور:ڈپٹی کمشنرکی زیرصدارت افغان مہاجرین کے انخلاء کے حوالے سے اہم اجلاس
صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈپٹی کمشنر سرمد سلیم اکرم کی زیر صدارت افغان مہاجرین کے انخلاء کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا. جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) عظمیٰ مکرم سمیت انتظامی افسران اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں افغان مہاجری ...
چارسدہ، معروف کامیڈین میراوس آبائی گاؤں تنگی میں سپرد خاک
پشتو کے معروف کامیڈین میراوس آبائی گاؤں تنگی میں سپرد خاک کر دیئے گئے، وہ گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔ نماز جنازہ میں علاقے کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جس کے بعد معروف کامیڈین میراوس آبائی گاؤں تنگی میں سپرد خاک کر دیئے گئے۔ ...









