Conducting special exercises in Kamila Kis camp under the supervision of Pak Army officers

کوہستان: پاک آرمی کی زیرنگرانی خصوصی مشقوں کا انعقاد

اپر کوہستان پولیس ، پاک آرمی کی کس کیمپ میں مشترکہ موک ایکسرسایز ، کیمپ کو دہشتگردوں کے محاصرے سے آزاد کروانے کا عملی مظاہرہ پیش کیا گیا۔ ایس ڈی پی او سرکل داسو محمد عارف ، ایس ایچ او کمیلا نورنبی شاہ ، پاک آرمی کے آفسران کی زیر نگرانی آج حدود تھانہ ...

Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi visit to CMH Peshawar

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ

گورنر خیبر پختونخوا نے بگن ضلع کرم فائرنگ کے زخمی ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود کی عیادت کی۔ گورنر خیبر پختونخوا نے بگن فائرنگ سے زخمی دیگر سرکاری اہلکاروں کی بھی عیادت کی۔ گورنر نے ہسپتال انتظامیہ سے زخمیوں کو فراہم کی جانے والی علاج معالجے کی سہو ...

پشاور ہائیکورٹ کا جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں بند عدالتیں بحال کرنے کا حکم

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں بند عدالتیں دوبارہ بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ رجسٹرار آفس پشاور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس کی جانب سے حکم کے بعد جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں بند عدالتیں بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ہائی کورٹ کے ا ...

فرنٹیئر کور خیبرپختونخواہ کی تعاون سے انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

پاک فوج، فرنٹیئر کور خیبرپختونخواہ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قبائلی نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی فراہمی جاری ہے۔ اس سلسلہ میں شمالی وزیرستان میں انٹر ڈسٹرکٹ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں خیبر اور باجوڑ کی ٹیموں کو بہترین کارکردگی دکھانے اور ان کی حوص ...

A Grand Jirga organized by Frontier Corps Khyber Pakhtunkhwa North was held in Fort Balahisar of Peshawar

قلعہ بالاحصار پشاور میں فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام گرینڈ جرگہ

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کی جانب سے قلعہ بالاحصار پشاور میں خصوصی گرینڈ جرگہ منعقد کیا گیا۔ گرینڈ جرگہ میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل انجم ریاض، کمشنر پشاور، ایڈیشنل سیکریٹری خیبرپختونخواہ (فنانس) سپیشل سیکریٹری ہوم، ایڈیشنل انسپ ...

مینا خان آفریدی

انٹر زونل/ پرووینشل سپورٹس گالا اجلاس منعقد

صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت انٹر زونل/ پرووینشل سپورٹس گالا سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ انٹرکالجیٹ مقابلوں کے فاتح ٹیموں کا انٹر زونل/ صوبائی سطح پر مقابلوں کا انعقاد جنوری کے آخر میں ہوگا۔ صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو گالا سے متعلق بریف ...

Peshawar Zalmi Talent Hunt; The first historic day of the trials

پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ؛ ٹرائلز کا پہلا تاریخی روز

ریکارڈ دس ہزار سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت پشاور زلمی نے پی ایس ایل 10 کے لیے تیاریوں اور ٹیلنٹ ہنٹ کا اغاز کر دیا پشاور زلمی کی بدولت طویل عرصے بعد ارباب نیاز اسٹیڈیم میں کرکٹ کا میلہ سج گیا 10 ہزار سے زائد نوجوان کرکٹرز ٹرائلز دینے پہنچ گئے س ...

Kuram Peace Treaty

کُرم کا امن معاہدہ، دونوں فریقین کی باہمی رضامندی

کرم کا امن معاہدہ دونوں فریقین کی باہمی رضامندی اور وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ذاتی کوششوں سے دستخط ہو گیا ہے. ضلع کرم کے مسئلے کے پر امن حل کےلئے صوبائی حکومت کی کوششیں رنگ لے آئیں. آج فریقین کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے. فریقین کے درمیان معاہدے پ ...

Commencement of 7th Agriculture Census in Mardan District

ضلع مردان میں ساتویں زراعت مردم شماری کا آغاز

ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے 7ویں زراعت مردم شماری کا باضابطہ افتتاح کیا۔ یہ تقریب ڈی سی آفس میں منعقد ہوئی۔ اس دوران ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ابنِ آمین بھی موجود تھے۔ افتتاحی تقریب کے دوران ای نیومیریٹرز کو ڈیجیٹل ٹیبلیٹس دئے گئے جس میں مردم شم ...

پشاور زلمی آج سے پشاور خیبر پختون خواہ میں ٹرائلز کا اغاز کرے گی

نئے سال کی شاندار شروعات، پشاور زلمی آج سے پشاور خیبر پختون خواہ میں ٹرائلز کا اغاز کرے گی۔ پشاور زلمی کل سے پورے خیبر پختو خوا میں کرکٹ پچز کی تیاری کا اغاز بھی کرے گی۔ پاکستان کرکٹ کے بڑے نام سابق کپتان انظمام الحق سابق کپتان محمد یوسف کامران اکمل ...