An important jirga was held with the elders of Bannu under the chairmanship of the Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa.

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی سربراہی میں بنوں کے مشران کے ساتھ جرگہ

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کی بنوں مشران کے ساتھ جرگہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی سربراہی میں بنوں کے مشران کے ساتھ ایک اہم جرگہ منعقد ہوا۔ جرگے میں انسپکٹر جنرل آف پولیس ذوالفقار حمید اور بنوں کے مشران موجود تھے۔ ...

World Wheelchair Day celebration at Paraplegic Center Peshawar

پشاور: وہیل چیئر کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے افراد باہم معذوری کی جسمانی بحالی میں وہیل چیئرز کی اہمیت اور ملکی سطح پر ان کی تیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے پیراپلیجک سنٹر کے زیرِاہتمام حیات آباد انڈس ...

District administration mobilizes against price gouging in provincial capital Peshawa

ضلعی انتظامیہ پشاور کا گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

صوبائی دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ گرانفروشوں کے خلاف متحرک ہے. اس حوالے سے پانچ روز کے دوران شہر بھر میں گرانفروشوں کے خلاف میگا کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔ اس دوران ضلعی انتظامیہ نے مختلف بازاروں میں کاروائیاں کرتے ہوئے گرانفروشوں کے خلاف سخت قانو ...

Drug Free Peshawar Campaign

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں میں نائجیرن باشندے اور خاتون سمیت 8 ملزمان گرفتار ۔جس میں 3 کروڑ 81 لاکھ سے زائد مالیت کی 406.98 کلو گرام منشیات برآمد۔تعلیمی اداروں میں کاروائیوں کے دوران مانسہرہ میں کالج کے قریب ملزم کے قبضے سے 450 گر ...

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکا زیر تعمیر پشاور بس ٹرمینل کا دورہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے زیر تعمیر پشاور بس ٹرمینل کا دورہ کیا۔ صوبائی کابینہ اراکین ارشد ایوب خان ، رنگیز احمد اور بیرسٹر محمد علی سیف بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعلیٰ کو زیر تعمیر بس ٹرمینل کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اع ...

ISPR

بنوں کینٹ حملہ ناکام، 16دہشتگردوں ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بنوں کینٹ پر ہونے والے حملے کو ناکام بنا کر خودکش بمباروں سمیت تمام 16 دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خوارجی عناصر نے بنوں کنٹونمنٹ پر دہشت گرد حمل ...

High level meeting on provincial financial affairs

صوبائی مالی امور پر اعلیٰ سطحی اجلاس

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ خزانہ کا اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کی مالی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سیکرٹری خزانہ اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی، جس میں بجٹ منصوبہ بندی، فنڈز کی تقسیم او ...

Kurram: A convoy of 120 vehicles from Til to Parachinar reached Karam

ٹل سے پاراچنار کیلئے بڑے قافلے کی روانگی آج متوقع

ٹل سے پاراچنار کیلئے بڑے قافلے کی روانگی آج متوقع ہے۔ رمضان المبارک کیلئے اشیائے ضروریات زندگی پر مشتمل گاڑیاں آج روانہ ہوگی۔ ہنگو میں رکے ہوئے گاڑیوں کو پاراچنار کی جانب روانہ کیا جائے گا۔ 17 فروری کو بڑا قافلہ لوٹنے کے بعد اپر کرم کو کسی قسم کی تر ...

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی/ضبط شدہ غیر معیاری خوراکی اشیاء تلف

مردان ڈویژن فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مختلف معائنوں کیدوران ضبط شدہ غیر معیاری و مضر صحت گڑ اور خوردنی اشیاء تلف کر دیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی نگرانی میں غیر معیاری و مضر صحت 8 ہزار آٹھ سو کلوگرام گڑ، 20 بوریاں فرائیڈ پاپس اور 5 سو کلو گرام ساسز و مصالحہ ...

1800 کلوگرام وزنی ادویات کی کھیپ پاڑہ چنار

مشیر صحت احتشام علی کی ہدایت پر ضلع کرم کیلئے ادویات کی سپلائی جاری

آج ایک اور 1800 کلوگرام وزنی ادویات کی کھیپ پاڑہ چنار ڈی ایچ کیو پہنچائی گئی۔ یہ ادویات حکومت خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے زریعے پہنچائی گئیں۔ ان ادویات میں انٹی بائیوٹک، انٹی ہائپرٹنسیو، انٹی انفلیمیٹری، بچوں کیلئے بخار اور کھانسی کی ادویات ...