سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں تین آپریشنز کے دوران 13 خوارج کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 31 سالہ میجر نے جام شہادت نوش کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 25 اور ...
میجر محمد اویس شہید کی نماز جنازہ میران شاہ میں ادا کردی گئی
26 دسمبر 2024ء کوشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد اویس شہید کی نماز جنازہ میران شاہ میں ادا کردی گئی۔ میجر محمد اویس شہید کے جسد خاکی کو آبائی علاقے روانہ کردیا گیا ہے جہاں انہیں مکمل فوجی اعزا ...
پشاور چڑیا گھر میں نوتعمیر اڈیٹوریم اور ایکوریم کا افتتاح
وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جنگلات ، جنگلی حیات ،ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی پیر مصور خان کے مطابق چڑیا گھر میں فش ایکوریم اور آڈیٹوریم کی تعمیر پر تقریباً 50 ملین روپے کی لاگت آئی۔ اس حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ آ ...
ایبٹ آبادانٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2025 کے شیڈول کا اعلان
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد نے انٹرمیڈیٹ (گیارہویں اور بارہویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2025 کے لیے داخلہ فارمز اور فیس کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ امتحانات کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں ...
صوبہ خیبر پختونخوا میں سرکاری اراضی پر قبضہ مافیاء کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز
صوبائی وزیر مال واسٹیٹ خیبر پختونخواہ نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت میں منعقد ہونے والے اعلی سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے صوبے بھر میں سرکاری اراضی پر ہونے والے قبضہ مافیاء کے خلاف عنقریب گرینڈ آپریشن شروع کیا جائے گا اور صوبے کے تمام اضلاع میں بلا ...
سینئربیوروکریٹ سابق سفیر اور چیف سیکرٹری رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے
خیبرپختونخواہ کے سینئربیوروکریٹ سابق سفیر اور چیف سیکرٹری رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے۔ انکا نمازجنازہ اج شام 4 بجے شامی روڈ پشاور میں ادا کیجائیگی۔ انکا تعلق ڈھکی چارسدہ سے تھا اور مہمند کے ذیلی شاخ موسی خیل (قاسم کور) سے تھے۔ جوانی سے تبلیغی جماعت ...
جنوبی وزیرستان کے علاقہ سراروغہ میں خوارج کیخلاف کامیاب آپریشن
جنوبی وزیرستان کے علاقہ سراروغہ میں خوارج کیخلاف سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا 13خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ دہشتگردوں کے خاتمہ کیلئے سیکیورٹی فورسز کا بلند عزم اور بہادر ...
قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر گورنرخیبرپختونخوا کا پیغام
قائد اعظم کے یوم ولادت پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ قائد اعظم کی قیادت، بصیرت اور اصول پسندی سے برصغیر کے مسلمانوں کی آزادی ملی۔ قائد اعظم کی ولولہ انگیز قیادت سے علیحدہ مسلمان مملکت،پاکستان کے قیام کا خواب حقیقت میں بدلا۔ قائد اعظم کی ...
کرسمس کے تہوار پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پیغام
ملک بھر بالخصوص خیبرپختونخوا کی مسیحی برادری کو کرسمس کی خوشیوں پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ کرسمس امن، محبت، ایک دوسرے کا احترام کرنے اور خوشیاں بانٹنے کا تہوار ۔ کرسمس محبت، امن، رواداری، اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے، جو انسانی زندگی کے بنیاد ...
قائداعظم کے یوم ولادت کے حوالے سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا پیغام
پوری قوم کو بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کی مبارک ہو۔ قائداعظم محمد علی جناح برصغیر کے مسلمانوں کے ایک عظیم رہنما تھے۔ قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کی جداگانہ ریاست کے تصور کو حقیقت کا روپ دیا۔ قائد اعظم کی دانشمندانہ قیادت اور ...









