Official inauguration of ESSI digitization

ای ایس ایس آئی کی ڈیجیٹائزیشن کا باضابطہ افتتاح

صوبائی وزیر محنت فضل شگورخان نے ای ایس ایس آئی کی ڈیجیٹائزیشن کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ صوبائی وزیر محنت کو ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹیٹیوشن افتتاح کے بعد ڈیجیٹائزیشن پر تفصیلی بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر نے ای ایس ایس آئی ہسپتال پشاور میں ڈیجیٹائزیشن عمل ...

Kurram: A convoy of 120 vehicles from Til to Parachinar reached Karam

کرم: ٹل سے اشیائے خورونوش لیکر 120 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا

ہنگو کی تحصیل ٹل سے اشیائے خورونوش لیکر 120 چھوٹی گاڑیوں کا قافلہ ضلع کرم پہنچ گیا۔ ضلعی انتظامیہ کیمطابق مال بردار گاڑیوں میں اشیائے خورونوش، پھل، سبزیاں، ادویات اور دیگر سامان موجود ہے۔ ضلعی انتظامیہ کرم کا کہنا ہے کہ عوام کی ضروریات کو پورا کرنے ...

FB_IMG_1737905047478

خیبرپختونخوا: سرکاری سکولوں میں کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کا انعقاد

خیبرپختونخوا حکومت کی زیرِ نگرانی پہلی بار سرکاری سکولوں کے طلبہ و طالبات کے لیے تین مراحل پر مشتمل کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس ٹیسٹ میں 13,000 طلبہ (لڑکے اور لڑکیاں) نے 500 اسکالرشپس کے لئے حصہ لیا۔ 11 سے 13 سال کے بچوں کا کمپیوٹر ...

70 گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان کا چوتھا قافلہ پارا چنار کیلئے روانہ

70 گاڑیوں پے مشتمل سامان رسد کا چوتھا قافلہ آج پاڑا چنار کے لئے روانہ ھو گا۔ کرم میں مختلف واقعات کے دوران نقصان اٹھانے والے پرامن افراد اور خاندانوں میں معاوضے کی تقسیم کا سلسلہ بھی آج سے شروع کیا جائے گا۔ قافلے میں آٹا، چینی، پھل، سبزیاں اور ادویات ...

Voluntary blood donation camp held at Abasin University

اباسین یونیورسٹی میں رضاکارانہ خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد

 پشاورریجنل بلڈ سنٹر (RBC) پشاور نے دی بلڈ ہیروز (TBH) کے تعاون سے اباسین یونیورسٹی پشاور میں رضاکارانہ خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا۔ یہ اقدام پروفیسر ڈاکٹرعثمان کیاجازت سے ممکن ہوا۔ تقریب میں فعال شرکت کا مشاہدہ کیا گیا۔  جس میں 40 رضاکارانہ عطیہ ...

USAID-IRDA's two-day Agricultural Expo concludes

دو روزا ایگریکلچرل ایکسپو اختتام پزیر

عالمی امدادی ادارے یو ایس ایڈ کی جانب سے پشاور میں دو روزہ ایگریکلچرایکسپو کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبہ خیبر پختونخوا سے فارمرز اور زمینداروں نے شرکت کی۔ ایکسپو کے دوران اعلیٰ کوالٹی سیڈز، فارمنگ ٹیکنالوجی اور جدید طریقوں سے زرعی طریقہ کار سکھائے گ ...

Three-year agreement signed between University of Peshawar and Directorate of Social Welfare

جامعہ پشاور اور ڈائریکٹوریٹ آف سوشل ویلفیئر کے درمیان تین سالہ معاہدہ طے

جامعہ پشاور اور ڈائریکٹوریٹ آف سوشل ویلفیئر اسپیشل ایجوکیشن و ویمن ایمپائرومنٹ کے درمیان تین سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے معاہدہ پر دستخط کی تقریب جامعہ پشاور کے کمیٹی روم میں منعقد کی گئی جس میں صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود، خصوصی تعلیم و ویمن ایمپائروم ...

Research agreement signed between University of Peshawar and Italian University

جامعہ پشاور اور اطالوی یونیورسٹی کے درمیان تحقیقی معاہدہ طے

جامعہ پشاور اور اطالوی یونیورسٹی آف کیسٹرونومک سائنسز ،پولنزو کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر جامعہ پشاور کی جانب سے دستخط کے بعد معاہدہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔ معاہدہ سے دو طرفہ تحقیق میں شعبہ  نباتات و روایتی کھانوں میں تحقیقی پیشرفت ممکن ہوسکے گی ...

Minister-ESED-Faisal-Khan-Tarakai

خیبر پختونخوا میں 24 جنوری کو عالمی یوم تعلیم منانے کا فیصلہ

صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے ایجوکیشن حکام کو ہدایات جاری کی ہیں کہ پورے خیبر پختونخوا میں 24 جنوری 2025 کو یوم تعلیم بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس دن کو منانے کا مقصد تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور معاشرے میں تعلیم ...

malak saad shaheed

ملک سعد شہید کی اٹھارہویں برسی 27 جنوری کو منائی جائے گی

خیبر پختونخوا کے مایہ ناز دلیر قابل اور فرض شناس پولیس افسر ملک سعد شہید کی اٹھارہویں برسی 27 جنوری کو منائی جا رہی ہے۔ 27 جنوری کی وہ خونخوار شام سب کو یاد ھے جب محرم الحرام کے سلسلے میں پشاور شہر کے وسطی علاقے اور تاریخی بازار قصہ خوانی سے ملحقہ عل ...