صوبائی سپورٹس ٹورنامنٹ2024

مردان سپورٹس کمپلیکس میں صوبائی سپورٹس ٹورنامنٹ 2024 کا افتتاح ہوگیا

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زاہد محمد اور ڈپٹی ڈی ای او امتیاز احمد صوبائی جنرل سیکریٹری سپورٹس جناب محمد طارق صاحب، ڈپٹی جنرل سیکریٹری جناب محمد جنید صاحب نے تمام معزز مہمانوں کو ویلکم کیا۔ تقریب میں جناب زرشاد خان چیئرمین ڈیڈک، محترم ڈپٹی کمشنر مردان جنا ...

22 دسمبر

دسمبر کی 23 ویں شب سب سے لمبی رات ہوگی

22 دسمبر سال رواں کا سب سے چھوٹا دن اور 23 دسمبر کی رات سب سے طویل رات ہوگی۔ 22 دسمبر کو سورج 7 بج کر 6 منٹ پر طلوع ہوگا جبکہ 5 بج کر 14 منٹ پر غروب ہوگا۔ اس طرح دن کا دورانیہ 10 گھنٹے 8 منٹ کا ہوگا جبکہ رات کا دورانیہ 13 گھنٹے52 منٹ ہو گا۔ 23 دسمبر ...

Christmas event at the Archives Library

آرکائیوز لائبریری میں کرسمس تقریب

گزشتہ روز پشاور کے آرکائیوز لائبریری میں عیسائیوں کے مذہبی تہوار کرسمس تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ن لیگ پی کے 82 کے ایم پی اے ملک طارق اعوان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور کرسمس کے پیش نظر عیسائی برادری کے ہمراء کیک کاٹا ملک طارق اعوان نے عیسائی ...

a fine of Rs 1 lakh was imposed on a famous restaurant in Namak Mandi

ٹیکس عدم ادائیگی پر نمک منڈی کے مشہور ریسٹورانٹ پر ایک لاکھ جرمانہ عائد

ٹیکس کی ادائیگی کوئی یقینی بنانے کے لیے کیپرا نے اپنی کاروائیاں تیز کر دی۔ مشیر برائے محکمہ خزانہ جناب مزمل اسلم اور ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی (کے پی آر اے) محترمہ فوزیہ اقبال کی ہدایت پر پشاور میں ٹیکس قوانین کے نفاذ کے تیسرے مرحلے ...

Kurram sectarian clashes

کرم میں کشیدگی کے باعث پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع

کرم میں کشیدگی کے باعث مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع کر دیا گیا۔ گزشتہ روز صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 نے پشاور سے کرم کے لیے دو پروازیں کیں، ان پروازوں کے ذریعے پاراچنار سے 53 افراد کو پشاور منتقل کیا گیا، ...

Chawmos

چترال کی قدیم وادی کیلاش کا مذہبی تہوار چاؤموس اختتام پذیر

چاؤموس فیسٹول 8 دسمبر سے کیلاش کے تین وادیوں ، بریر رمبور اور بمبوریت میں جاری رہا۔ اس تہوار میں درجنوں مذہبی تہوار منا کر نئے سال کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ آپس میں محبت بڑھانے کے لیے سبزیاں اور خشک میوہ جات تقسیم کئے جاتے ہیں۔ اس فیسٹول کیلئے خیبرپخ ...

کاکا زئی سپریم کونسل ویٹرنز کرکٹ ٹورنامنٹ

پشاور نے بلائینڈ کرکٹ ٹورنمنٹ جیت لیا

پشاور نے اٹک کلب کو شکست دیکر بلائینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی اپنے نام کرلی۔ مہمان خصوصی منسٹر فار لیبر فضل شکور خان اور اور ڈپٹی کمشنر چارسدہ قیصر خان نے انعامات تقسیم کئے۔ ان کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شہباز خٹک ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس کاشف ...

موٹروے M1 پشاور سے صوابی شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی

موٹروے پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پشاور سے صوابی جانے والی موٹروے M1 پر شدید دھند نے صورتحال کو خطرناک بنا دیا ہے، جس کے نتیجے میں سڑک پر سفر کرنے کے لیے ہر قسم کی ٹریفک بند کر دی گئی ہے۔ عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں ا ...

hope school

نوشہرہ میں خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

نوشہرہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام ہوپ اسپیشل ایجوکیشن سکول میں خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ نوشہرہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام ہوپ اسپیشل ایجوکیشن سکول میں خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب منعقد کی گئی۔ اسپیشل ...

NADRA's decision to introduce a new facial recognition system for pensioners and senior citizens

بزرگ شہریوں کی شناخت، نادرا کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد نادرا نے انگلیوں کے مدہم نشانات والے پنشنرز اور بزرگ شہریوں کیلئے چہرے کی شناخت کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں ایک مشاورتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جہاں شناخت کی ...