شوگراں سرچ آپریشن

شوگراں برفباری کے باعث غیر ملکی سیاحوں کو 19 گھنٹے میں ریسکیو کیا گیا

مانسہرہ شوگراں میں شدید برفباری کے باعث راستہ بھٹکنے والے غیر ملکی سیاحوں کو مانسہرہ پولیس نے 19 گھنٹے کے لگاتار سرچ آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا مانسہرہ کے سیاحتی مقام شوگراں میں شدید برفباری اور خراب موسم کے باعث دو غیر ملکی سیاحوں کا پولیس سے رابطہ ...

Monkey Pox Virus

خیبر پختونخوا میں منکی پاکس (M-Pox) کا پہلا مقامی کیس رپورٹ

خیبر پختونخوا میں منکی پاکس (M-Pox) کا پہلا مقامی کیس رپورٹ، مشیر صحت احتشام علی کی تصدیق مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی نے صوبے میں منکی پاکس (M-Pox) کے ایک اور کیس کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کے مطابق یہ خیبر پختونخوا میں پہلا مقامی منتقلی (کمیونٹی ٹ ...

rainy-day

خیبرپختونخوا میں منگل کے روز سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

صوبہ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں منگل کے روز سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بارشوں و برفباری کا یہ سلسلہ 25 فروری سے 02 مارچ تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے۔ اس دوران چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ای ...

کامسٹیک اسلام آباد میں پائیدار ترقی کے ہدف پر بین الاقوامی کانفرنس

یونیورسٹی آف لکی مروت نے وویمن یونیورسٹی مردان کے ساتھ مل کر کامسٹیک اسلام آباد میں پائیدار ترقی کے ہدف پر 09 ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیاگیا۔ گزشتہ روز ایک تقریب منعقد ہوئی۔جس میں چیئرمین سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی سنیٹر شی ...

KPPSC

پبلک سروس کمیشن امتحانات کیلئے عمر کی حد میں اضافہ

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے لیے عمر کی حد میں اضافہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پرووینشل منیجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) کے امتحان کے لیے امیدواروں کی عمر کی حد 30 سے بڑھا کر 35 سال کردی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ...

Monsoon rains are likely in most districts of Khyber Pakhtunkhwa from tomorrow

بارش کے باعث بعض علاقوں میں بجلی کی ترسیل متاثر; ترجمان پیسکو

بارش کے باعث پیسکو کے 41 فیڈرز ٹرپ کر گئے ہیں۔ پشاور میں 3، بنوں میں 21،خیبر میں 12 اور ڈیرہ اسماعیل خان سرکل میں 5 فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ پیسکو چیف ایگزیکٹو آفیسر اختر حمید خان کی ہدایت پر فیلڈ سٹاف کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ متعدد علاقوں کو متبادل روٹ ...

روزصحت کارڈ پلس

صحت کارڈ پلس میں مفت او پی ڈی سروسز شامل

یونیورسل ہیلتھ کوریج کو یقینی بنانے کےلئے خیبر پختونخوا حکومت کا ایک اور منفرد اقدام وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر صحت کارڈ پلس میں مفت او پی ڈی سروسز شامل وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے بدھ کے روزصحت کارڈ پلس ک ...

Captain (retd) Munir Azam appointed Chairman Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission

کیپٹن (ر) منیراعظم چیئرمین خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن تعینات

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کیپٹن(ر) منیراعظم سے بطور چیئرمین خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن انکے عہدہ کا حلف لیا تقریب حلف برداری میں چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ بھی شریک تھے حلف برداری تقریب میں مختلف انتظامی محکموں کے سربراہان س ...

The meeting was chaired by Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Khan Gandapur

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس

• پشاور کے باسیوں کے لئے ایک اور بڑی خوشخبری، بڑھتی ہوئی عوامی ضرورت اور مانگ کے پیش نظر بی آر ٹی سروس کو دیگر علاقوں تک توسیع دینے کا فیصلہ۔ رنگ روڈ، باڑہ روڈ اور خیبر روڈ پر بی آر ٹی بسیں چلائی جائیں گی. اجلاس میں بی آر ٹی بسوں کی ...

Kurram

ضلع کرم کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

ضلع کرم کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں امن و امان کی بحالی اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لوئر کرم میں گزشتہ روز پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں ملوث عناصر ...