اسلامیہ کالجیٹ اسکول کے سالانہ اسپورٹس گالا کا شاندار آغاز ہوا، جس کی افتتاحی تقریب میں چیئرمین BISE پشاور، پروفیسر نصراللہ خان مہمانِ خصوصی تھے، جبکہ معروف ٹیسٹ کرکٹر ریاض آفریدی ڈاکٹر شبیراحمد ایڈمنسٹریٹر آفیسر اور ڈائریکٹرسپورٹس علی ہوتی نے بھی شر ...
بنوں میں بلین ٹریز پلس شجرکاری مہم 2025 کا شاندار آغاز
برگیڈ کمانڈر بریگیڈئیر نوید احمد، کمشنر محمد علی شاہ اور ڈپٹی کمشنر نے بنوں یونیورسٹی میں 400 میوہ دار پودے لگا کر بلین ٹریز پلس شجرکاری مہم 2025 کا افتتاح کیا۔ تقریب کے دوران حکام نے طلبہ و طالبات سے گھل مل کر ماح ...
خیبر پختونخوا میں تین ہفتوں پر مشتمل صفائی مہم کا آغاز
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے تین ہفتوں پر مشتمل صفائی مہم کا آغاز کیا، جس کا مقصد شہریوں میں صفائی کی اہمیت اجاگر کرنا اور عوامی ایجنڈے کے تحت شہریوں کو بہترین میونسپل سروسز، کوڑا کرکٹ کے بروقت اٹھاؤ اور صاف ستھری آب و ہوا ک ...
پشاور پیسکو کا غیر قانونی کنکشنز میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن
پیسکو حکام کا بجلی چوری، غیر قانونی کنکشنز میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے پیسکو حکام کے مطابق گل آباد ، سیٹھی ٹاؤن اور مختلف مقامات پر کارروائی عمل میں لائی گئی ، ایس ڈی او سیٹھی ٹاؤن قیصر شاہ نے ایل ایس عالم زیب ، ایل ایم ون سنگین ...
خیبرپختونخوا میں ائیر ایمبولینس کاباقاعدہ آغاز
صحت کے مشیر احتشام علی نے پختونخوا کے پہلے ائیر ایمبولینس کا جائزہ لیا اور ٹیسٹ فلائیٹ بھی لی۔ ائیرایمبولینس کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ مشیر صحت نے بتایا کہ حکومت خیبرپختونخوا اپنے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کو ائیر ایمبولینس میں تبدیل کر ...
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 میڈلز اپنے نام کرلئے
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے مزید 2 میڈلز اپنے نام کرلئے۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رابعہ غریب اور زینب رضوان نے ویمنز ماسٹرز کے روڈ ریس مقابلوں میں گولڈ اور برانز میڈل جیتا۔ رابعہ غریب نے ...
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کا ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم بارے اجلاس
پشاورچیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان کی سربراہی میں ٹریفک نظام کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان نے آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کی ہدایات پر جاری کردہ تجاوزات مافیا کے خلاف کارروا ...
پشاور بورڈ کے اشتراک سے ’’امتحانات کے نظام میں اصلاحات’’ کے حوالے سے تین روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد
پشاور بورڈ ، خیبر پختونخوا بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (KPBCC) اور ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی (AFAQ) کے اشتراک سے " عملی امتحانات کے نظام میں اصلاحات" کے عنوان سے تین روزہ تربیتی پروگرام کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ اس پروگرام میں صوبے بھر سے ماہرین تعلی ...
وزیر تعلیم خیبر پختونخوا سے برٹش کونسل پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات
وزیرتعلیم فیصل خان ترکئی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے پیش نظر صوبے کا 21 فیصد بجٹ تعلیم کے لئے مختص کیا گیا ہے گرلز ایجوکیشن کے تحت نئے بننے والے سکولوں میں 70 فیصد خواتین کیلئے مختص ہیں۔ ہمارا گرلز کریڈٹ کالج مردان صوبے کا بہترین ت ...
کمشنر پشاور ڈویژن کی زیر صدارت نشے کے عادی افراد کے علاج کے حوالے سے اجلاس
کمشنر پشاور ڈویژن ریاض محسود کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کی جیلوں میں قید نشے کے عادی افراد کے علاج کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں کیا گیا ۔اجلاس آئی جی جیل خانہ جات عثمان محسود کی درخواست پر منعقد کیا گیا جس میں آئی جی جیل خانہ جات عثمان محسود سمیت صوب ...









