The winning players of the T20 World Cup received a warm welcome on their arrival

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح کھلاڑیو ں کاپشاورپہنچنے پرپرتباک استقبال

پاکستان میں منعقد ہونے والے چوتھے بلائنڈٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح صوبہ پختونخواکے کھلاریو ں کاپشاورپہنچنے پرپرتباک استقبال۔کھلاڑیوں پرگل پاشی کی گئی اورا ن کوہارپہناکر ڈھول کی تاپ پرگورنمنٹ سکول آف دی بلائنڈ پشاورلایاگیا جہاں سکو ل کے بچوں ،اساتزہ اور ...

Conducting a two-day training workshop in Swat to deal with climate change

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئےسوات میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

سوات کے علاقے سیدو شریف میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں مسلم، عیسائی، سکھ اور ہندو کمیونٹیز کے مذہبی رہنماؤں نے موسمیاتی تبدیلی کے اہم مسئلے پر بات چیت کی۔ یہ ایونٹ امریکی قونصلیٹ پشاور کے تعاون اور سینٹر فار سوشل ایجوکیشن اینڈ ڈیولپمن ...

Abbottabad Anti-Corruption Week: Organized walk organized by district administration

ایبٹ آباداینٹی کرپشن ویک: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام واک کا انعقاد

اینٹی کرپشن ویک کی مناسبت سے ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی زیر نگرانی ویلج آرگنائزیشن میرا تل اور محکمہ سماجی بہبود کے اشتراک سے ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد کرپشن کے مضر اثرات اور اس کے خاتمے کے لیے شعور بیدار کرنا تھا۔ ڈپٹی کمش ...

Training camp begins at Qayyum Sports Complex

تربیتی کیمپ قیوم سپورٹس کمپلیکس میں شروع

قائداعظم گیمز کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے گزشتہ روز اہم اجلاس پشاور میں زیر صدارت کے پی اولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ منعقد ہوا جس میں جنرل سیکرٹری اولمپک ذوالفقار بٹ ‘ڈائریکٹر آپریشنز سپورٹس نعمت اللہ خان‘ ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز جمشید بل ...

Sports Gala concluded at Police Lines Mardan

پولیس لائنز مردان میں اسپورٹس گالا اختتام پذیر

پولیس لائنز مردان میں منعقدہ سپورٹس گالا کے فائنل مقابلے کامیابی سے مکمل ہوئے۔ کرکٹ کے فائنل میچ میں پولیس لائنز کی ٹیم نے تخت بھائی ٹیم کو شکست دی، جبکہ فٹبال میں بھی پولیس لائنز کی ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فتح حاصل کی۔ شیخ ملتون کی ٹیم کو ...

17th Passing Out Parade held at Police Training School Swabi

پولیس ٹریننگ سکول صوابی میں 17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پُروقار تقریب کا انعقاد

پولیس ٹریننگ سکول صوابی میں 17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے پُروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان گنڈا پور کا بطور مہمان خصوصی شرکت ، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریننگ جناب ڈاکٹراختر عباسPSP، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آ ...

Cloudy weather in Lowari Tunnel and suburbs

لواری ٹنل اور اطراف میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری

ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کے مطابق لواری ٹنل اور مضافات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ لوئر چترال ضلع کے تمام رابطہ سڑکیں بحال ہیں۔ لائن ڈیپارٹمنٹس الرٹ ہیں۔ لواری اپروچ روڈ پہ ٹریفک کی روانی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محسن اقبال کی ہدایا ...

Organized a seminar on World Volunteers Day at Sarhad University Mardan

سرحدیونیورسٹی مردان میں رضاکاروں کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

سرحدیونیورسٹی مردان میں رضاکاروں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل کمیشن فارہیومن ڈویلپمنٹ (این سی ایچ ڈی)  اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مردان کے اشتراک سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیاہے۔ سیمینار میں رضا کاروں کی خدمات کا اعتراف اور اہمیت کو اُجاگر کرنے کیعل ...

Abbottabad: Ceremony regarding "Anti-Corruption Day".

ایبٹ آباد: ‘‘اینٹی کرپشن ڈے‘‘ کے حوالے سےمیں تقریب

اینٹی کرپشن ڈے حالیہ اینٹی کرپشن مہم کے حوالے سے شیروان کالج مین ایک پروگرام منعقد ہوا۔مہمان خصوصی پروجیکٹ ڈائریکٹر ایبٹ آباد ڈیویلپمنٹ اتھارٹی محمد عابد تھے۔محمد عابد کا تعلق گاوں شیروان سے ہی ہے۔ ایس ایچ او تھانہ شیروان ملک آصف  بھی اس تقریب میں شر ...

ایبٹ آباد: دی رائٹ سکول سپورٹس گالاسرور آباد میں شروع

ایبٹ آباددی رائٹ سکول سپورٹس گالا سرور کیمپس سرور آباد میں شروع ہوگیا جس کے مہمان خصوصی سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود نے فیتہ کاٹ کر ایونٹ کا افتتاح کیا اس موقع پر ایم ڈی دی رائٹ سکول شوکت خان تنولی نے مہمان خصوصی کو خوش آمدید کہا اور کہا کہ کسی بھی م ...