خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ سائنسزپشاور کے زیر اہتمام اناٹومی پر مبنی ایک انٹرایکٹو تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اناٹومی ماڈلز کےاسٹالز کے ذریعے طلبہ کی عملی تعلیم اور شمولیت کو فروغ دینے کےلئے اقدامات کیے گئے۔ اس اقدام ک ...
پشاور: افراد باہم معذوری کے عالمی دن کی مناسبت سےایک روزہ تقریب
پشاور میں انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس کے زیر اہتمام افراد باہم معذوری کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک روزہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا عنوان خصوصی افراد میں موجود قیادت کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ پائیدار اور جامع مستقبل کے لیے منصوبہ بن ...
سیکورٹی فورسز کا لکی مروت میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن
4 دسمبر 2024 کو، سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع لکی مروت میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران اپنے ہی دستوں نے خوارج کے ٹھکانے کا موثر انداز میں مقابلہ کیا جس کے نتیجے میں پانچ خوارج جہنم واصل ہوئے جبکہ دو خوارج زخمی ...
کُرم امن و امان کے قیام کیلئےگرینڈ جرگہ، امن کمیٹی کا اہم فیصلہ
کمشنر کوہاٹ نے ہنگو میں گرینڈ جرگہ کے ممبران، ارکان امن کمیٹی سے ملاقات کی جس میں فیصلہ ہوا کہ کُرم کے مسئلے پر ہنگو، کوہاٹ اور اورکزئی میں کسی قسم کے جلسے یا جلوس نہیں ہوں گے اور ٹل کوہاٹ روڈ پر آئندہ کوئی بھی احتجاج نہیں کیا جائےگا۔ وزیر اعلیٰ خیبر ...
گورنر ہاؤس پشاور میں آل پارٹیز کانفرنس شروع
کانفرنس کی صدارت و میزبانی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کر رہے ہیں۔ اے پی سی میں آفتاب شیر پاؤ، میاں افتخار حسین، انجنیئر امیر مقام، مولانا لطف الرحمان، پروفیسر ابراہیم، محمد علی شاہ باچا، محسن ڈاور، سکندر شیر پاؤسمیت دیگر صوبائی قیادت کی شرکت۔ ...
خیبر پختونخوا حکومت کا احسن اقدام۔ ”احساس اپنا گھر“ اسکیم کی یاداشت پر دستخط
خیبر پختونخوا حکومت کا احسن اقدام۔ ”احساس اپنا گھر“ اسکیم پر عمل درآمد کے لیے محکمہ ہاؤسنگ اور بینک آف خیبر کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط۔ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب وزیراعلی ہاوس میں منعقد۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپ ...
خیبر پختونخوا حکومت کا اینٹی کرپشن ہفتہ منانے کا اعلان
خیبر پختونخوا حکومت نے 2 سے 9 دسمبر 2024 تک اینٹی کرپشن ہفتہ منانے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کو یقینی بنانا ہے۔ اس مہم کے دوران خیبر پختونخوا اور ہزارہ ڈویژن کے تمام اضلاع، بشمول ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان ...
مانسہرہ: معذور افراد کے عا لمی دن کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد
مانسہرہ۔عالمی یوم معذوراں کے موقع پر محکمہ سماجی بہبود کے زیر انتظام پروقار تقریب کا انعقاد. ڈپٹی کمشنر، صوبائی نائب صدر پی ٹی آئی کمال سلیم خان، سید مصدق شاہ بخاری، سید شبیر شاہ و دیگر کی آمد، سپیشل پرسنز کی جانب سے لگائے گئے سٹالز کا وزٹ، بہترین نص ...
سی ایس ایس امتحان 2025 کیلئے شیڈول جاری
اسلام آباد، سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025 کا پبلک نوٹس جاری کردیا۔ سی ایس ایس 15 فروری 2025 سے شروع ہوگا، امتحان کے حوالے سے مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔ متعلقہ افراد ایف پی ایس سی آفیشل ...
مردان بورڈ “انٹر بورڈز کرکٹ ٹیم” کے سیلیکشن کیلئے ٹرائلز کا انعقاد
مردان بورڈ "انٹر بورڈز کرکٹ ٹیم" کے سیلیکشن کے لیے ٹرائلز کا انعقاد بمورخہ 07 دسمبر 2024 بوقت دن 10:00 بجے بمقام کرکٹ گراؤنڈ بورڈ سپورٹس کمپلیکس مردان میں کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ مزکورہ ٹیم آل پاکستان انٹر بورڈز مقابلوں میں شرکت کرےگی۔ مذکورہ ٹرائلز م ...









