100 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا ایک بڑا قافلہ آج پاڑا چنارکیلئے روانہ ہوگا- کرم میں قومی بنکرز کی مسماری گزشتہ تین دن سے جاری ہے۔ سرکاری ذرائع بگن بازار کی تزئین و آرائش کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ کرم متاثرین کو امدادی رقوم دینے کا سلسلہ بھی جا ...
اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے سال 2024 کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی
اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے سال 2024 کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ 2.5 ارب روپے سے زائد کی ریکوری, 2200 کنال سے زائد سرکاری اراضی ریکور، 43 ایف آئی آر درج ، 186 ملزمان چارج ، 92 ملزمان گرفتار , سات اشتہاری ملزمان گرفتار۔ 9ملزمان کو رشوت لیتے ہوئے م ...
آئی جی ایف سی کا اورکزئی سکاوٹس ہیڈکوارٹرز کا دورہ
آئی جی ایف سی میجر جنرل انجم ریاض کا اورکزئی سکاوٹس ہیڈکوارٹرز کا دورہ ۔ اس مو قع پر کمانڈنٹ اورکزئی سکاوٹس کرنل سید سعادت حسن، ڈی پی او نذیر خان، ڈپٹی کمشنر عرفان الدین نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔آئی جی ایف سی میجر جنرل انجم ریاض نے پولیس شہداء کے ...
خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان
خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکردو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ ہنزہ میں منفی 6، کوئٹہ ...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ جس کی قیادت ریزیڈنٹ کوارڈینیٹر برائے پاکستان محمد یحییٰ کر رہے تھے۔ وفد میں مس ہیروکو، مس افکی بوٹسمین، کارلس عباس گیہا اور دیگر اراکین شامل تھے۔ ایم این اے فیصل امین گنڈاپ ...
امراض قلب سے بچاؤ سے متعلق گورنر ہاؤس میں سمپوزیم کا انعقاد
گورنر ہاؤس میں پہلی مرتبہ امراض قلب سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات سے متعلق گورنر ہاؤس میں سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔ سمپوزیم میں ہیڈ آف کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر مقداد علی خان، ایسوسی ایٹ پروفیسر حیات میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر چراغ حس ...
لواری ٹنل برفباری، ٹریفک کی روانی برقرار
لواری ٹنل پر برف باری جاری ہے اور اب تک سڑک پر 5 انچ سے ذیادہ برف پڑچکی ہے تاہم روڈ آمدورفت کیلۓ بحال ہے اور ٹریفک کی روانی جاری ہے۔ لوئر چترال پولیس کے جوان عوام کی مدد اور رہنمائی کیلۓ 24/7 ڈیوٹی پہ تعینات ہیں ۔ ایمرجنسی صورتحال اور رہنمائی کیلۓ پو ...
اقوام متحدہ کے تعاون سے ضلع کرم کے لیے امدادی سامان روانہ
این ڈی ایم اے پاکستان نے اقوام متحدہ کے اداروں کے تعاون سے ضلع کرم کے لیے امدادی سامان روانہ کیا ہے۔ یہ امدادی سامان 11 ٹرکوں پر مشتمل ایک قافلے کے ذریعے روانہ کیا گیا، جو اقوام متحدہ کی ایجنسیوں بشمول یونیسیف، یو این ایچ سی آر اور آئی او ایم کی طرف ...
ای ایس ایس آئی کی ڈیجیٹائزیشن کا باضابطہ افتتاح
صوبائی وزیر محنت فضل شگورخان نے ای ایس ایس آئی کی ڈیجیٹائزیشن کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ صوبائی وزیر محنت کو ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹیٹیوشن افتتاح کے بعد ڈیجیٹائزیشن پر تفصیلی بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر نے ای ایس ایس آئی ہسپتال پشاور میں ڈیجیٹائزیشن عمل ...
کرم: ٹل سے اشیائے خورونوش لیکر 120 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا
ہنگو کی تحصیل ٹل سے اشیائے خورونوش لیکر 120 چھوٹی گاڑیوں کا قافلہ ضلع کرم پہنچ گیا۔ ضلعی انتظامیہ کیمطابق مال بردار گاڑیوں میں اشیائے خورونوش، پھل، سبزیاں، ادویات اور دیگر سامان موجود ہے۔ ضلعی انتظامیہ کرم کا کہنا ہے کہ عوام کی ضروریات کو پورا کرنے ...









