جس کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی جنید خالد ، ڈی ایس پی شکیل خان ، ایس ایچ او مراد خان ، مرکزی انجمن تاجران تحصیل تخت بھائی کے صدر حاجی معزاللہ ، جنرل سیکرٹری حاجی شیر قیوم مست خیل ، مینا بازار کے صدر حاجی آفتاب مہمند ، سینئر نائب صدر حسنین مہمند،نا ...
گورنر ہاؤس پشاور میں “پبلک ڈے”کا باقاعدہ آغاز
گورنر ہاؤس پشاور میں پبلک ڈے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ پبلک ڈے کے پہلے روز گورنر ہاؤس پشاور میں شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی شہریوں کے مسائل و شکایات سننے کیلئے موجود ہیں پشاورسمیت صوبہ بھر سے شہریوں کی بڑی تعداد گ ...
ڈی پی اوآفس سوات میں ’’اوپن آفس’’ کا سلسلہ بدستور جاری
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات ناصر محمود اپنے دفتر میں منعقد "اوپن آفس" میں سائلین کے مسائل سن رہے ہیں۔ جس میں انہوں سائلین کے مسائل سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کرنے کے احکامات جاری کئیں۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات نے اپنے پیغام میں کہا کہ ...
مہمند: ونگ کمانڈرو اورگلونو گاؤں کے مشران کے مابین جرگہ
مہمند کی تحصیل صافی میں مقامی ونگ کمانڈر اور گلونو گاؤں کے ملک و مشران کے مابین جرگہ ہوا۔ جرگے میں علاقے میں امن واستحکام کو برقرار رکھنے کیلئے باہمی تعاون کے فروغ اور شر پسند عناصر کی سہولتکاری سے نمٹنے کیلئے خصوصی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ج ...
ایبٹ آباد ایوبیہ گلیات میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا اغاز
ایبٹ آباد ایوبیہ گلیات میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا اغاز ہو گیا برف کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا گلیات میں موسم نے انگڑائ لی اور اچانک ہی صبع سے برف باری کا اغاز ہو گیا اس کے ساتھ ہی روڈ پر پھسلن ہو گئی اور ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا ...
کرم: فسادات کے باعث نقل مکانی کرنے والے متاثرین کیلئے کیمپ قائم
ہنگو (رپورٹ) کرم فسادات کے باعث نقل مکانی کرنے والے متاثرین کے لئے پاک آرمی ٹل سکاؤٹس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل ڈاکٹروں نے سینکڑوں مریضوں کا معائنہ کرکے فری ادویات دی گئیں کمانڈنٹ ٹل سکاؤٹس کرنل عال ...
زلمی ویمن لیگ بنوں، مردان اور پشاور ریجن کی کامیابی
زلمی ویمن لیگ میں متعددمیچزکافیصلہ،بنوں،مردان اور پشاور نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ،پشاور زلمی،زلمی فانڈیشن اور ہائیر ایجوکیشن خیبرپختونخوا کے باہمی اشتراک سے حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم پشاور میں منعقدہ ویمن لیگ میں گزشتہ روز تین میچز کھیلے گئے جس میں بنوں ...
جنوبی وزیرستان : امن و امان کے قیام کیلئے برگیڈ کمانڈر کی زیر قیادت جرگہ
جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں مقامی برگیڈ کمانڈر کی زیر قیادت عمائدین علاقہ پر مشتمل جرگہ ہوا ۔جرگے میں علاقے میں امن و امان کے قیام کیلئے باہمی تعاون کے فروغ، سیکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے اور خوارج کے خاتمے کیلئے موثر تجاویز پر اتفا ...
مانسہرہ ’’اینٹی کرپشن ویک‘‘ کے حوالے سے سیمینار اور واک کا انعقاد
ضلعی انتظامیہ مانسہرہ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفس، ٹی ایم اے مانسہرہ، اور لوکل گورنمنٹ کے اشتراک سے اینٹی کرپشن ویک کے موقع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔سیمینار کے مہمان خصوصی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ، قمر ضیاء تھے۔ دونوں معزز شخصیات نے اپنے ...
تیسرا ٹی 20میچ. زمبابوے نے پاکستان کو دو وکٹوں سے ہرا دیا
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوور میں 132رنز بنائے جواب میں زمبابوے کی ٹیم نے مقررہ ہدف آخری اوور میں مکمل کر لیا. پاکستان کو سیریز میں دو ایک برتری کے باعث سریز اپنے نام کر لیا









