ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری اسلامک یکجہتی گیمز میں پاکستانی جیولن تھرو اسٹار ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ ارشد ندیم نے 83.05 میٹر کی تھرو کے ساتھ مقابلے میں سبقت حاصل کی، جبکہ پاکستان کے ہی یاسر سلطان کانسی کا تمغہ جیتنے م ...
صدر و وزیراعظم کا سیکورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
صدر مملکت آصف زرداری نے فتنہ الخوارج کے 23 دہشت گردوں کے خاتمےکو سکیورٹی فورسز کی مؤثر حکمت عملی قراردیا۔ انہوں نےکہاکہ باجوڑ میں خوارج سرغنہ سمیت متعدد دہشت گردوں کا مارا جانا امن دشمن عناصر کیلئے واضح پیغام ہے۔ پاکستان کی سرزمین پرغیر ملکی پشت پنا ...
نیشنل گیمز مشعل خیبرپختونخوا سے آزاد جموں و کشمیر کے حوالے
پشاور: قیوم اسپورٹس کمپلیکس میں 35 ویں نیشنل گیمز کی اولمپک ٹارچ ریلی کے سلسلے میں ایک شاندار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان تاج محمد خان ترند نے شرکت کی اور مشعل باضابطہ طور پر آزاد جموں و کشمیر کے نمائند ...
گورنر خیبرپختونخوا کا اسلام آباد ضلعی کچہری کا دورہ
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد کی ضلعی کچہری کا دورہ کرکے حالیہ بم دھماکے کی جگہ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء سے ملاقات کی اور سانحے میں شہید ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دھماکے کی مذمت کی ...
ایبٹ آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر کی جامعات کے اساتذہ و طلبہ سے خصوصی نشست
ایبٹ آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے مختلف جامعات کے اساتذہ اور طلبہ سے تین گھنٹے طویل خصوصی نشست میں مکالمہ کیا، جس میں نوجوانوں اور اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نشست کے دوران طلبہ و اساتذہ نے ملکی، سماجی اور معلوماتی سیکیورٹی سے متعلق مختلف سوال ...
استنبول مذاکرات؛ عبوری رضامندی اور خطے میں امن کی جانب اہم پیش رفت
استنبول: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چھ روزہ مذاکرات کے نتیجے میں عبوری باہمی رضامندی طے پا گئی، جسے خطے میں امن و استحکام کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ مذاکرات ترکیہ اور قطر کی میزبانی میں استنبول میں منعقد ہوئے، جن کا بنیادی مق ...
عمرہ زائرین کیلیے بڑی خبر، ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزہ ملنےکے ایک ماہ کے اندر سفر لازمی قرار دیا ہے۔ ویزا اجراء کے 30 دن کے اندر سعودی عرب میں داخل نہ ہونے کی صورت میں ویزاخود بخود منسوخ ہو جائے گا۔ نئے قانون کے تحت ویزا ملنے کے بعد سعودی عرب میں داخلے سے قبل ...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ پشاور، قبائلی جرگے سے ملاقات
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا اور اس دوران قبائلی عمائدین کے جرگے سے ملاقات بھی کی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاک افغان سرحد پر امن واستحکام برقرار رکھنے کیلئے جاری انسدادِ دہ ...
سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد نمایاں کمی
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، اور آج بھی فی تولہ سونا 14 ہزار روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت 14 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 16 ہزار 362 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گ ...
وزیرِاعظم کا دورہ سعودی عرب مکمل، اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک کا آغاز
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہءِ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد ریاض سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع کہا۔ دورے کے دوران وزیر ...









