شرکاء نے مادرِ وطن کے امن و استحکام کے لئے شہدائے افواجِ پاکستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی شہریوں کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ فورم نے درپیش خطرات کا مفصل جائزہ لیتے ہوئے علاقائی اور داخلی سلامتی کے منظر نامے پر رو ...
ڈی جی آئی ایس پی آر کی جامعہ بنوریہ عالمیہ کراچی کے طلباء سے خصوصی نشست
ڈی جی آئی ایس پی آر کی کراچی میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے طلباء سے خصوصی نشست کی۔ طلباء اور اساتذہ کرام نے کی جامعہ بنوریہ عالمیہ آمد پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا پرتپاک استقبال کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامعہ بنوریہ عالمیہ کے تحت چلنے والے درس و تدریس ...
یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 3روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔ حکومت کیجانب سے نئے سال کے پہلے ماہ کے دوران دو مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرچکی ہے۔ حکومت نے یکم جنوری سے 15 جنوری 2025 کیلئے پیٹرول ک ...
سوشل میڈیا صارفین ہوشیار; جھوٹی خبر پر تین سال قید 20 لاکھ جرمانہ ہو گا
جھوٹی خبر پر تین سال قید 20 لاکھ جرمانہ ہو گا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام (ترمیمی) بل 2025 (پیکا) کی توثیق کردی۔ ایوان صدر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق صدر مملکت نے پیکا ایکٹ بل کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025ء پر ...
ہری پور: موٹروے پولیس کیجانب سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد
موٹروے پولیس کا خُبَّیب سکول اینڈ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ہری پورمیں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ یاد رہے یہ ادارہ بڑی تعداد میں یتیم اور بے سہارا بچوں کی تعلیم و تربیت اور کفالت کرتا ہے۔ روڈ سیفٹی سیمینار کا مقصد عملی زندگی میں پیش آنے ...
ضم اضلاع میں ترقیاتی اقدامات کیلئے سٹیئرنگ کمیٹی کے قیام کی منظوری
وزیراعظم پاکستان نے خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع میں تیز تر ترقیاتی اقدامات کیلئے سٹیئرنگ کمیٹی کے قیام کی منظوری دیدی۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سٹیئرنگ کمیٹی کے رکن تعینات، کمیٹی میں ضم اضلاع سے چار اراکین قومی اسمبلی اور دو اراکین صوبائی اسمب ...
دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کا عزم: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا پیغام
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے واضح اور مضبوط الفاظ میں پاکستان کے دشمنوں کو پیغام دیا ہے کہ دہشتگردی کی اس سرزمین پر کوئی جگہ نہیں، یہ بیان اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ پاک فوج امن و سلامتی کے دشمنوں کے خلاف پوری طاقت کے ساتھ کھڑی ہے اور ملک کے استحکا ...
ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچ، پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچ، پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیزدو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت شان مسعود کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں بابراعظم، محمد رضوان، کامران غل ...
جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 کمپیوٹرائز شناختی کارڈ بلاک
نادرا نے 5 سال میں جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 کمپیوٹرائز شناختی کارڈ بلاک کر دیئے گئے۔ وزارت داخلہ نے بلاک کیے گئے شناختی کارڈز سے متعلق اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیئے دستاویز کے مطابق 5 سال میں 44 ہزار سے زائد شناختی کارڈ بحال ج ...
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اسلام آباد حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 2 ر ...