Pakistan Army's strong reaction to Indian Army Chief's statement

پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشتگردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے۔  بھارتی آرمی چیف کا بیان بھارت کے پٹے ہوئے مؤقف کے مردے گھوڑے میں جان ڈالنے ناکام مشق ہے۔ ...

Federal government's decision to reduce the prices of petroleum products پٹرول

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان

تفصیلات کے مطابق کل بروز جمعرات (16 جنوری 2025) سے اگلے پندرہ دن کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 3.53 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3.66 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ پی او ایل کی قیمتوں میں متوقع اضافے کی وجہ چین اور بھارت کو تیل کی برآم ...

COAS Gen Syed Asim Munir Visit to Peshawar

پشاور: آرمی چیف کی سیاستدانوں سے ملاقات، دہشتگردی کیخلاف اتحاد پر اتفاق

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک میں امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن اور پوری طاقت سے جواب دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی ہماری سرزمین پر کوئی جگہ نہیں، دشمن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور وہ بھاری نقصان اٹھاتے رہیں ...

Pakistan Military Academy (PMA)

پاکستان ملٹری اکیڈمی میں جوائنٹ ملٹری ٹریننگ-1 کی حلف برداری کی تقریب

جوائنٹ ملٹری ٹریننگ-1 کی حلف برداری کی تقریب پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری کی تقریب میں 154ویں لانگ کورس، 37ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 70ویں انٹیگریٹڈ کورس، اور 25ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس نے شرکت کی۔ پہلے جوائنٹ ملٹری ٹریننگ ...

The bill for the establishment of child courts in child abuse cases was approved چائلڈ کورٹس

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ’’چائلڈ کورٹس’’ کے قیام کا بل منظورکر لیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز کی زیر صدارت ہوا۔ اس دوران رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار ...

Taxes imposed on Easy Paisa Jeez Cash from January 1

یکم جنوری سے ایزی پیسہ جیز کیش پر ٹیکسز عائد

یکم جنوری سے مملکت پاکستان میں ایزی پیسہ جیز کیش اور دوسرے موبائل بینکنگ پر ٹیکسز عائد کرکے نافذلعمل قرار دیا جائیگا ، ہر ٹرانزیکشن پر ٹیکس عائد کیا گیا۔ اگر آپ کسی کو 1ہزار روپے سینڈ کروگے تو 1فیصد ٹیکس کے طور پر 20 روپے ہماری غریب اشرافیہ کے پاس جا ...

Non-filers will not be able to open bank accounts, tax law amendment bill presented in the assembly

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس بڑھا دیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس بڑھا دیا۔ 5 جنوری سے نئے نرخ کے حساب سے ٹول ٹیکس لیا جائے گا۔ قومی شاہراوں پر موٹرکار سے 60 روپے، ویگن سے 100 روپے اور بس سے 200 روپے ٹول ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ 2 اور 3 ایکسل ٹرک سے 250 روپے اوربڑے ٹرکوں سے 500 روپے ...

Justice will continue until May 9 original characters are brought to justice: DG ISPR

9 مئی کے اصل کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچانے تک انصاف کا سلسلہ جاری رہیگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا 5 سال کے مقابلے میں اس سال سب سے زیادہ دہشتگرد مارے گئے، افواج پاکستان نے دہشتگردی کے کئی منصوبوں کو کامیابی سے ناکام بنایا، افواج پاکستان نے آپریشنز ...

سینیٹ قائمہ کمیٹی

نان فائلرز پر گاڑی و جائیداد خریدنے، بینک اکاؤنٹ پر پابندی کا بل منظور

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے نان فائلرز پر گاڑی و جائیداد کی خرید و فروخت سمیت دیگر پابندیوں کا ترمیمی بل منظور کرلیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ٹیکس آڈیٹرز ...

FB_IMG_1735133653917

افواج پاکستان کے سربراہان نے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا

قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے پرمسرت موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، مسلح افواج کے سربراہان اور افواج پاکستان نے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مسلح افواج قائداعظم کے لازوال وژن اور بے مثال قیادت کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں، ...