6 اور 7 مئی 2025 کی درمیانی شب بھارتی مسلح افواج نے بلا اشتعال اور قابل مذمت جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت معصوم شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ان وحشیان ...
الحمدللہ، افواج پاکستان نےقوم سے کیا گیا وعدہ نبھایا، اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے فتح سے نوازا: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ الحمداللہ، افواج پاکستان نےقوم سے کیا گیا وعدہ نبھایا، ہم نے کہا تھا جب ہم جواب دیں گے تو صرف انڈین میڈیا نہیں پوری دنیا کے میڈیا کو اس کا پتہ ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ائ ...
کوہاٹ:کامیاب بنیان مرصوص آپریشن پر تاجر برادری کی جانب سے مٹھائی تقسیم
کوہاٹ پاک فوج کے کامیاب بنیان مرصوص آپریشن پر مین بازار کوہاٹ میں تاجر برادری کی جانب سے مٹھائی تقسیم کی گئی۔ تاجربرادری نے پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی اور خوشی کا اظہار کیا۔ کوہاٹ۔پاک فوج نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
زلمی فاؤنڈیشن کا فضائی محافظین کیلئے 5 کروڑ روپے کا اعلان
انتہائی فخر اور غیر متزلزل حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ، پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کے چیئرمین، جاوید آفریدی نے پاکستان کے بہادر فضائی محافظین کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے 5 کروڑ روپے کا اعلان کیا ہے۔ یہ خراجِ تحسین حالیہ واقعات کے تناظر میں پیش کیا ...
اپر چترال: بریپ میں افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد
اپر چترال کے علاقے بریپ میں افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک شاندار ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت یونین کونسل وائس چیئرمین جناب میر رحیم، شیعہ امامی اسماعیلی لوکل کونسل کے سابق صدر جناب مقدار علی خان، اور بھائی چارہ فلاحی تنظیم بریپ کے ب ...
باب خیبر پر “آپریشن بنیان المرصوص” کی کامیابی کا جشن
باب خیبر پر "آپریشن بنیان المرصوص" کی کامیابی کا جشن، افواجِ پاکستان کی جانب سے شاندار آتش بازی، شہریوں کا جذبۂ حب الوطنی دیدنی تھی ضلع خیبر تاریخی باب خیبر پر افواجِ پاکستان کی جانب سے بھارت کی حالیہ جارحیت کے خلاف "آپریشن بنیان المرصوص" کی کامیابی ...
بھارتی جارحیت کیخلاف ہنگو میں احتجاجی مظاہرے
ہنگو احتجاجی مظاہرے میں طلباء، اساتذہ، سول سوسائٹی، اور عوام نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین کا بھارت کے جارحانہ عزائم اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے ۔ جن ...
بھارت سے بھیجے گئے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرون مار گرائے: پاکستان فوج
آئی ایس پی آر کے مطابق افواجِ پاکستان نے تکنیکی (سافٹ کل) اور ہتھیاری (ہارڈ کل) صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے اب تک دشمن کے 25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز مار گرائے ہیں۔ یہ پیش رفت بھارت کی جانب سے 6 اور 7 مئی کو کئے گئے بزدلانہ حملوں کے بعد سا ...
معصوم شہریوں کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا، ترجمان پاک فوج
ترجمان پا ک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھاکہ اس وقت تک 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوچکے ہیں۔ بھارت کے بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ہمارا دشمن اتنابزدل ہےکہ مدمقابل فوج سے لڑنے کی بجائے شہریوں کونشانہ بناتا ہے۔ جب ہم نے ...
جنگی صورتحال: خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی
خیبرپختونخوا حکومت نے ممکنہ جنگی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ مشیر صحت خیبرپختونخوا نے تمام ہسپتالوں، بنیادی مراکز صحت (بی ایچ یوز) اور ٹراما سنٹرز کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی سخت ہدایت کی ہے۔ مشیر صحت نےبتایا کہ بڑے ...








