"World AIDS Day" was celebrated at Khyber Pakhtunkhwa Hayatabad Medical Complex

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچاؤ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچاؤ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے۔دنیا بھر میں ہر سال یکم دسمبر کو ایڈز سے بچاؤ کا دن منایا جاتا ہے، ایڈز کا عالمی دن دنیا میں پہلی بار 1987ء میں منایا گیا، یہ دن منانے کا مقصد ایڈز جیسے مہلک مرض سے بچاؤ کیلئے احت ...

Army Chief General Syed Asim Munir's visit to Narowal and Sialkot

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا نارووال اور سیالکوٹ کا دورہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور سیالکوٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیلڈ ٹریننگ مشقوں کا معائنہ کیا۔ انہیں مشق کے مقاصد اور انعقاد کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی۔ ان مشقوں کا مقصد ابھرتے آپریشنل چینلجز سے نمٹنے کے لیے پی ...

Pakistan Military Academy (PMA)

تینوں افواج کی مشترکہ تربیت ملٹری اکیڈمی کاکول میں شروع

پاکستان ملٹری اکیڈمی میں 01 دسمبر 2024ء سے آرمی، نیوی اور فضائیہ کے کیڈٹس کی مشترکہ عسکری تربیت کا آغاز ہوا۔ یہ تربیت پانچ ماہ پر محیط ہو گی جس میں تینوں مسلح افواج کے کیڈٹس بنیادی عسکری تربیت حاصل کرینگے۔ پی ایم اے پاکستان کی بری ...

Pakistan defeated India by 43 runs in U-19 Asia Cup Cricket

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ میں پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت کو 43 رنز سے ہرادیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز عثمان خان اور شاہ زیب خان کی پہلی وکٹ پر 160 رنز کی شراکت قائم کی۔ شاہ زیب نے159رنز کی شاندار اور جارحانہ ان ...

The arrival of the President of Belarus at the Prime Minister's House, a warm welcome

بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے اعزاز میں منگل کو وزیراعظم ہاؤس میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس آمد پر پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پرجوش انداز میں مصافحہ کیا، مسلح ا ...

Pakistan vs Austrailia T20 series

تیسرا ٹی 20:پاکستانی بیٹرز پھر ناکام، 117 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر

تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 117 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صاحبزادہ فرحان اور بابر اعظم ن ...

First maritime trade link between Bangladesh and Pakistan

بنگلہ دیش اور پاکستان کا پہلا سمندری تجارتی رابطہ

پاکستان سے پہلا ڈائریکٹ کارگو بحری جہاز بنگلہ دیش پہنچ گیا۔ کراچی سے کارگو جہاز چٹاگانگ بندرگاہ پر پہنچا، یہ دونوں ممالک کے درمیان پہلا براہ راست سمندری تجارتی رابطہ ہے۔ اس سے سپلائی چین بہتر ہوگی، اور ٹرانزٹ ٹائم کم ہوگا۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت ...

CURRENCY SMUGGLING KOHAT

‏آپریشن عزم استحکام: دہشتگردی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والی رقم برآمد

‏آپریشن عزم استحکام / افغانستان سے ہنڈی حوالہ کے ذریعے پشاور بھیجی جانے والی اور دہشتگردی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والی کروڑوں روپے برآمد کئے گئے۔ پشاور صرافہ بازار سے گرفتار ملزم نے زیادہ رقم افغانستان سے بھیجنے کا اعتراف بھی کر لیا۔ پشاورمیں وفاقی ...

Screenshot_2

ایبٹ آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے طلبا و طالبات کیساتھ خصوصی نشست

ایبٹ آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوھدری نے مختلف سکولوں ،کالجز اور یونیورسٹیز کے اساتذہ اور طلباء و طالبات کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی۔ نشست میں شرکاء نے وطن عزیز کو درپیش مسائل کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوالات کیے۔ مختل ...

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ اور بونیر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ مہمند، شبقدر اور اٹک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز ہند ...