وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔ جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔وزیراعظم شہباز شریف کا قصر یمامہ پہنچنے پر محمد بن سلمان اور وفد نے پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے تجارتی، سرما ...
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا بنگلادیش کا دورہ
آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلا دیش کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے چیف ایڈوائزر محمد یونس، چیف آف نیول اسٹاف، ائیر چیف مارشل حسن محمود خان اور پرنسپل اسٹاف آفیسر، آرمڈ فورسز ڈویژن لیفٹیننٹ جنر ...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
وزیراعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ ریاض روانہ ہوئے ہیں وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب گئے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمداورنگزیب اور وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ روانہ ہوئے ہیں۔ وزی ...
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار
نوشہرہ، کرک، مہمند، چارسدہ، ہنگو، ایبٹ آباد اور دیگر اضلاع میں آج عوامی ریلیاں اور واک نکالی گئیں جن میں مقامی انتظامیہ، تاجربری، صحافی، سول سوسائٹی، قبائلی عمائدین اور عام شہریوں نے بھرپور شرکت کی اور پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ نوشہرہ میں ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قرآن پاک کی تلاوت سے اپنی تقریر کا آغاز کیا اور اجلاس کی صدر کو صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جرات مندانہ قیادت کو خراج ت ...
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات
وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ آئی ایم ایف کی دیرینہ تعمیری شراکت کو سراہا، جو مینجنگ ڈائیریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی قیادت میں مزید مضبوط ہوئی ہے۔ وزیرِ اعظم نے مختلف اقدامات کے ذریعے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی بروقت حمایت کا اعتراف کیا، جس میں م ...
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ
ریاض/اسلام آباد – وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورۂ سعودی عرب کے دوران پاکستان اور سعودی عرب نے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے (SMDA) پر دستخط کر دیے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق کسی ایک ملک کے خلاف جارحیت کو دونوں ممالک کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔ اس معاہ ...
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر روانہ ہوگئے
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر روانہ ہوگئے. وزیر اعظم شہباز شریف کا دورے قطر اہم بتایا جائے رہا ہیں. وزیرِ اعظم قطر پر اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں اظہار یکجہتی کے لیے ایک روزہ دورے پر دوحہ روانہ ہوئے ہیں۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خار ...
گورنر خیبرپختونخوا کی اسپین کاتالونیا کے وزیرِ خارجہ سے ملاقات
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سپین کے شہر بارسلونا میں کاتالونیا کے وزیرِ خارجہ جاؤما دک سے اہم ملاقات کی۔ جس میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ، دہشت گردی کے خطرات، سیلاب متاثرین کی امداد اور سیاحت کے شعبے میں تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گ ...
سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کیلئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے
سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کیلئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے۔ کابل ایئرپ ...









