سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا بحرین کا دورہ اور اعلٰی سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقات میں دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے مابین تاریخی تعلقات کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف کی مملکت بحرین کے ولی عہد، و ...
پیکا قانون میں مجوزہ تبدیلی: 7 سال قید اور 20 لاکھ تک جرمانے کی تجویز
حکومت کی جانب سے ملک کے سائبر کرائم قوانین پری وینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) میں کی جانے والی نئی مجوزہ تبدیلیوں کی خلاف ورزی کے نتیجے میں 7 سال تک قید اور 20 لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جاسکتا ہے۔ ترامیم کے مجوزہ مسودے میں ایک نئی شق 26 (اے) شامل کر ...
آرمی چیف کی زیر صدارت دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشانِ امتیاز(ملٹری) کی زیر صدارت دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل سٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز نے شرکت کی۔ کانفرنس کےآغاز میں فورم کی شہداء کے ...
سی ایس ایس امتحان 2025 کیلئے شیڈول جاری
اسلام آباد، سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025 کا پبلک نوٹس جاری کردیا۔ سی ایس ایس 15 فروری 2025 سے شروع ہوگا، امتحان کے حوالے سے مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔ متعلقہ افراد ایف پی ایس سی آفیشل ...
بی آئی ایس پی کفالت: سہ ماہی ادائیگی میں اضافہ ہوا
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی چیئرمین روبینہ خالد نے بے نظیر کفالت پروگرام کے تحت سہ ماہی ادائیگیوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے، جس سے پسماندہ خاندانوں کو انتہائی ضروری مالی امداد کی پیشکش کی گئی ہے۔ ادائیگی کی رقم میں 3,000 روپے کا اضافہ ہو جائ ...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچاؤ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچاؤ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے۔دنیا بھر میں ہر سال یکم دسمبر کو ایڈز سے بچاؤ کا دن منایا جاتا ہے، ایڈز کا عالمی دن دنیا میں پہلی بار 1987ء میں منایا گیا، یہ دن منانے کا مقصد ایڈز جیسے مہلک مرض سے بچاؤ کیلئے احت ...
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا نارووال اور سیالکوٹ کا دورہ
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور سیالکوٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیلڈ ٹریننگ مشقوں کا معائنہ کیا۔ انہیں مشق کے مقاصد اور انعقاد کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی۔ ان مشقوں کا مقصد ابھرتے آپریشنل چینلجز سے نمٹنے کے لیے پی ...
تینوں افواج کی مشترکہ تربیت ملٹری اکیڈمی کاکول میں شروع
پاکستان ملٹری اکیڈمی میں 01 دسمبر 2024ء سے آرمی، نیوی اور فضائیہ کے کیڈٹس کی مشترکہ عسکری تربیت کا آغاز ہوا۔ یہ تربیت پانچ ماہ پر محیط ہو گی جس میں تینوں مسلح افواج کے کیڈٹس بنیادی عسکری تربیت حاصل کرینگے۔ پی ایم اے پاکستان کی بری ...
انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ میں پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دی
پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت کو 43 رنز سے ہرادیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز عثمان خان اور شاہ زیب خان کی پہلی وکٹ پر 160 رنز کی شراکت قائم کی۔ شاہ زیب نے159رنز کی شاندار اور جارحانہ ان ...
بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے اعزاز میں منگل کو وزیراعظم ہاؤس میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس آمد پر پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پرجوش انداز میں مصافحہ کیا، مسلح ا ...









