The question of concession does not arise, the head of terrorism will be crushed, Prime Minister وزیراعظم

رعایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، دہشتگردی کا سر کچلیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شبہاز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کا ہر حال میں خاتمہ کریں گے۔دہشتگردوں سے کسی رعایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، دہشت گردی کا سر کچلیں گے۔کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردوں کا خاتمہ ملک کی ترقی او ...

Prime Minister and Army Chief General Syed Asim Munirka addressed the ceremony of the youth of Pakistan پاکستان

وزیر اعظم اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا نوجوانان پاکستان کی تقریب سے خطاب

‎نو جوا نا ن پاکستان تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے آرمی چیف جنر ل سید عا صم منیر نشا ن امتیاز(ملٹری)نے کہا  آپ کی آنکھوں کی چمک دیکھ کر یہ یقین ہو جاتا ہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے ۔‎آزاد ریاست کی اہمیت جاننی ہے تو لیبیا، شام، کشمیر، اور ...

Pakistan's IT exports increased by 33.64 percent

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 33.64 فی صد اضافہ ہوگیا

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اضافہ۔ رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں آئی ٹی برآمدات کی ترسیلات 286 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں۔وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق  گزشتہ مالی سال جولائی کے مقابلے میں رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات میں 33.64 فی صد اضا ...

PIA has reduced fares from Karachi to Jeddah and Madinah

پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ کیلئے کرایوں میں بڑی کمی کردی

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔کراچی سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے یکطرفہ کرایہ ٹیکس سمیت 56 ہزار روپے ہوگا اور اس فیصلے کااطلاق فوری ہوگا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے جدہ ...

Pakistan completes training launch of ballistic missile Shaheen 2

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کی تربیتی لانچنگ مکمل کرلی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بیلسٹک میزائل شاہین 2 زمین سے زمین پر مارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ تربیتی لانچنگ کا مقصدتربیت، تکنیکی پیرا میٹرزکاجائزہ لینا تھا۔ جب کہ  اسٹریٹجک پلانزڈویژن، آرمی اسٹریٹجک ...

Special function at GHQ in honor of Arshad Nadeem ارشد ندیم

آرمی چیف کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

راولپنڈی اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی طرف سے جی ایچ کیو میں آج خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور اہلخانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب کل جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپن ...

The President of Pakistan announced the reduction of the sentences of prisoners on the occasion of Independence Day سزاؤں

صدر پاکستان کا یوم آزادی کے مو قع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

صدر آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں90روز کی چھوٹ دے دی۔ صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی ، سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل ، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا ۔سزاؤ ...

ISLAMABAD: The imams of Masjid Nabawi (PBUH) will lead Friday prayers in Faisal Masjid today.

اسلام آباد: مسجد نبوی کے امام آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے

مسجد نبوی کے امام  فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان آئے ہیں جس دوران وہ پاکستان میں وزیراعظم اور آرمی چیف سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔گزشتہ روز ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی۔آج ڈاکٹر ...

Paris Olympics 2024 Javlin throw Arshad Nadeem gold medal

ارشد ندیم کا تاریخی کارنامہ، 92.97 میٹر تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا

پیرس پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں کے جیولن تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کی۔ انہوں نے اپنے دوسرے ہی کوشش میں 92.97 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ نہ صرف مقابلہ جیتا بلکہ اولمپک ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ارشد ندیم کی اس کامیا ...

Army Chief General Asim Munir will address Ulama Conference today کانفرنس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر آج علما کانفرنس سے خطاب کریں گے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر آج علما کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ نیشنل علماء مشائخ کانفرنس میں پورے پاکستان سے تمام مکاتب فکر کے علماء کی کانفرنس میں شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصو صی وزیر اعظم پاکستان، تقریب کے گیسٹ آف آنر چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عا صم منیر ...