Special function at GHQ in honor of Arshad Nadeem ارشد ندیم

آرمی چیف کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

راولپنڈی اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی طرف سے جی ایچ کیو میں آج خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور اہلخانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب کل جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپن ...

The President of Pakistan announced the reduction of the sentences of prisoners on the occasion of Independence Day سزاؤں

صدر پاکستان کا یوم آزادی کے مو قع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

صدر آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں90روز کی چھوٹ دے دی۔ صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی ، سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل ، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا ۔سزاؤ ...

ISLAMABAD: The imams of Masjid Nabawi (PBUH) will lead Friday prayers in Faisal Masjid today.

اسلام آباد: مسجد نبوی کے امام آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے

مسجد نبوی کے امام  فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان آئے ہیں جس دوران وہ پاکستان میں وزیراعظم اور آرمی چیف سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔گزشتہ روز ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی۔آج ڈاکٹر ...

Paris Olympics 2024 Javlin throw Arshad Nadeem gold medal

ارشد ندیم کا تاریخی کارنامہ، 92.97 میٹر تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا

پیرس پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں کے جیولن تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کی۔ انہوں نے اپنے دوسرے ہی کوشش میں 92.97 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ نہ صرف مقابلہ جیتا بلکہ اولمپک ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ارشد ندیم کی اس کامیا ...

Army Chief General Asim Munir will address Ulama Conference today کانفرنس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر آج علما کانفرنس سے خطاب کریں گے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر آج علما کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ نیشنل علماء مشائخ کانفرنس میں پورے پاکستان سے تمام مکاتب فکر کے علماء کی کانفرنس میں شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصو صی وزیر اعظم پاکستان، تقریب کے گیسٹ آف آنر چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عا صم منیر ...

FotoJet-1-26-635x380

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا نیشنل ڈیجیٹل سمٹ تقریب سے خطاب

ملکی ترقی کے لیے ڈیجیٹل معیشت ناگزیر ہے، احسن اقبال وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ ملکی ترقی کے لیے ڈیجیٹل معیشت ناگزیر ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پہلی نیشنل ڈیجیٹل سمٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ...

PIA has reduced fares from Karachi to Jeddah and Madinah

پی آئی اے کا کوئٹہ سے جدہ براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے سعودی عرب کیلئے کئی سالوں بعد براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا۔ منگل کی شام کو کوئٹہ سے پہلی پرواز 142 مسافروں کو لے کر سعودی عرب کے شہر جدہ روانہ ہوگئی۔گورنر بلوچستان جعفر خان من ...

Rawalpindi: DG ISPR Press Conference 2024 ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچ یکجہتی کمیٹی اور اس کی نام نہادقیادت دہشتگرد تنظیموں کی پراکسی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یوم استحصال کے موقع پر میں پیغام دینا چاہتا ہوں کہ افواج پاکستان حق خود ارادیت کی منصفانہ جد وجہد میں مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔7 ماہ میں 139 بہادر ...

The World Bank will give a loan of more than 8 billion dollars to Pakistan in 5 yearsبینک

عالمی بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب ڈالر سے زائد قرض دیگا

عالمی بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالرقرض دے گا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے ملنے والے یہ فنڈز مختلف ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کے جائیں گے، پاکستان میں عالمی بینک کے تعاون سے 58 منصوبوں پر کام جاری ہے۔ان منصوبوں کی مجموع ...

Federal government's decision to reduce the prices of petroleum products پٹرول

وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 17 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ۔ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔