کے ایم یو نےانسٹیٹیوٹ آف ہلیتھ سائنسز اسلام آباد میں آلائیڈ ہیلتھ سائنسزکے مختلف پروگرامات میں داخلوں کے لئے سنٹرالائزڈ ٹیسٹ کا انعقاد کیا۔ آئی ایچ ایس اسلام اباد کا عملہ مختلف طبی تعلیمی شعبوں میں اعلیٰ تعلیم فراہم کرنے میں سخت محنت کر رہے ہیں : ان ...
بھارت کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اپنے تمام میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی
بھارت کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اپنے تمام میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی۔ جے شاہ آئی سی سی کے صدر کی حیثیت سے پاکستان میں ہونے والے تمام میچز میں شرکت کریں گے۔ حکومت پاکستان بھارت بمقابلہ پاکستان میچ کا باضابطہ دعوت نامہ وزیر اعظم نریندر مود ...
وفاقی حکومت نے پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ ختم کرنےکی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر1 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کے پروف آف رجسٹریشن کارڈز کی معیاد میں ایک سال کی توسیع کرنے کے ساتھ ساتھ پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابین ...
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ جبکہ گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کا اعلان کیا گیا۔
محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری
وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق وفاق نے اسلام آباد، آزادکشمیر اورگلگت بلتستان میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ فوج کی تعیناتی کی تفصیلات متعلقہ حکام کے ساتھ طے کی جائیں گی۔ فوج اور سو ...
محرم الحرام: تمام سوشل میڈیا مکمل بند کرنے کی منظوری دیدی گئی
پنجاب میں 6 دن کے لئے وٹس ایپ، فیس بک ، انسٹا گرام، یوٹیوب، ٹک ٹاک اور ٹویٹر سمیت تمام سوشل میڈیا مکمل بند کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ فرقہ واریت اور غیر ضروری مواد سے بچنے کے لئے 6 محرم الحرام سے 11 محرم الحرام تک پنجاب میں تمام سوشل میڈیا ایپس مکمل ب ...
پاکستان نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں انڈیا کو 68 رنز سے شکست دی
پاکستان بمقابلہ بھارت، ورلڈ چیمپین شپ آف لیجنڈز پاکستان نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے آٹھویں میچ میں انڈیا کو 68 رنز سے شکست دیدی۔ یہ میچ ہفتہ کو ایڈج بیسٹن اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ یہ یونس خان اور ان کی ٹیم ...
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 265 ویں کور کمانڈرز کانفرنس
فورم کاامن و استحکام کیلئے شہداء، افواجِ پاکستان، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی شہریوں کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔فورم کا ملکی سلامتی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ” عزمِ استحکام” کے مختلف پہلوؤں پر تف ...
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی نے 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ہڑتال ایک دن سے زیادہ بھی ہوسکتی ہےڈیلرز کو کہا ہے کہ4 جولائی تک کا پیٹرول پمپس پر رکھیں کل رات سے ملک بھر کے پمپس ڈرائی ہونا شروع ہو جائینگے گے ۔ملک ...
سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا کی شرائط آسان
سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کر دی ہے۔ نئی شرائط کے تحت اب پاکستانی سیاح سعودی وزٹ ویزا کے حصول کیلئے 750 امریکی ڈالر ماہانہ کریڈٹ یا اس کے مساوی رقم والے بینک اسٹیٹمنٹ جمع کراسکتے ہیں۔2023 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ...









