جوائنٹ ملٹری ٹریننگ-1 کی حلف برداری کی تقریب پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری کی تقریب میں 154ویں لانگ کورس، 37ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 70ویں انٹیگریٹڈ کورس، اور 25ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس نے شرکت کی۔ پہلے جوائنٹ ملٹری ٹریننگ ...
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ’’چائلڈ کورٹس’’ کے قیام کا بل منظورکر لیا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز کی زیر صدارت ہوا۔ اس دوران رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار ...
یکم جنوری سے ایزی پیسہ جیز کیش پر ٹیکسز عائد
یکم جنوری سے مملکت پاکستان میں ایزی پیسہ جیز کیش اور دوسرے موبائل بینکنگ پر ٹیکسز عائد کرکے نافذلعمل قرار دیا جائیگا ، ہر ٹرانزیکشن پر ٹیکس عائد کیا گیا۔ اگر آپ کسی کو 1ہزار روپے سینڈ کروگے تو 1فیصد ٹیکس کے طور پر 20 روپے ہماری غریب اشرافیہ کے پاس جا ...
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس بڑھا دیا
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس بڑھا دیا۔ 5 جنوری سے نئے نرخ کے حساب سے ٹول ٹیکس لیا جائے گا۔ قومی شاہراوں پر موٹرکار سے 60 روپے، ویگن سے 100 روپے اور بس سے 200 روپے ٹول ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ 2 اور 3 ایکسل ٹرک سے 250 روپے اوربڑے ٹرکوں سے 500 روپے ...
9 مئی کے اصل کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچانے تک انصاف کا سلسلہ جاری رہیگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا 5 سال کے مقابلے میں اس سال سب سے زیادہ دہشتگرد مارے گئے، افواج پاکستان نے دہشتگردی کے کئی منصوبوں کو کامیابی سے ناکام بنایا، افواج پاکستان نے آپریشنز ...
نان فائلرز پر گاڑی و جائیداد خریدنے، بینک اکاؤنٹ پر پابندی کا بل منظور
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے نان فائلرز پر گاڑی و جائیداد کی خرید و فروخت سمیت دیگر پابندیوں کا ترمیمی بل منظور کرلیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ٹیکس آڈیٹرز ...
افواج پاکستان کے سربراہان نے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا
قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے پرمسرت موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، مسلح افواج کے سربراہان اور افواج پاکستان نے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مسلح افواج قائداعظم کے لازوال وژن اور بے مثال قیادت کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں، ...
وزارت تعلیم نے رجسٹرڈ مدارس سے متعلق تفصیلات سینیٹ میں جمع کرا دیں
ملک بھر میں وزارت تعلیم نے سینیٹ میں مدارس رجسٹریشن سے متعلق تحریری جواب دے دیا۔وزارت تعلیم کے مطابق ملک بھر میں ڈائریکٹوریٹ جنرل مذہبی تعلیم کے ذریعے رجسٹرڈ مدارس کی تعداد 17 ہزار 738 ہے، رجسٹر مدارس میں زیر تعلیم طلبہ کی تعداد 22 لاکھ 49 ہزار 520 ہ ...
نان فائلر بینک اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے، اسمبلی میں ٹیکس لاء ترمیمی بل پیش
حکومت نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لیے ٹیکس قوانین ترمیمی بل2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا، جس کے مطابق نان فائلر بینک اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے اور مقرر کردہ حد سے زیادہ پیسے بھی اکاؤنٹ سے نہیں نکال سکیں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد ا ...
پاکستان ساوتھ آفریقہ کے مابین ون ڈے سیریز کا آغاز
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج پارل میں کھیلا جارہا ہے، جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی آفریقہ کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے قومی اسکواڈ میں صائم ایوب، عبد ...