حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے اضافےکی منظوری دی گئی ہے ...
سائفر کیس عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 ، 10 سال قید سزا
سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 ، 10 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے زبانی مختصر فیصلہ سنایا۔ فیصلہ سنانے کے وقت بانی پی ٹی آئی اور شاہ ...
پاکستان میں کم توجہ دینے والی جلدی بیماری لشمینیا بڑھ رہی ہے
پاکستان میں کم توجہ دینے والی جلدی بیماری لشمینیا بڑھ رہی ہے ایم ایس ایف جسے طبیبان بے سرحد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،کو پاکستان بھر میں اپنی سہولیات پر جلدی بیماری لشمینیا (سی ایل) جسے اردو میں سالدانہ بھی کہتے ہے، کی کیسز میں اضاضے سے تشویش ہے ...
پر امن انتخابات کو یقینی بنانے کیلئے تمام اقسام کے اسلحے کی نمائش دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد
جنرل الیکشن 2024 کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ مردان کی جانب سے تمام اقسام کے اسلحے کی نمائش (بشمول لائسنس اسلحہ) پر تا حکم ثانی دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی۔ جنرل الیکشن 2024 کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار ...
ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کے سلسلے کا آغاز
ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کے سلسلے کا آغاز ہو چکا ہے،آج گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اورآزاد کشمیر میں برفباری کاامکان ہے۔ مری میں سیزن کی پہلی برفباری کا آغاز ہو گیا، خشک سردی کے بعد برفباری شروع ہو چکی ہے، مری کا درجہ حرارت منفی دو تک پہ ...
ایران کے وزیرخارجہ خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے
ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، نورخان ائیربیس پر ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے ان کا استقبال کیا۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ،اپنے پاکستانی ہم منصب جلیل ع ...
الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ سکیم جاری کر دی گٸی
الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے. مردوں کے لیے ملک بھر میں 25 ہزار 320 پولنگ اسٹیشن بنائیں جائیں گے. خواتین کے لیے 23 ہزار 952 پولنگ اسٹشن قائم کیے جائیں گے. 41 ہزار 403 مشترکہ پولنگ اسٹشین قائم کیے جائیں ...
آرمی چیف کا جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے خطاب
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے خطاب کیا۔ پاکستان کے مستقبل کے معماروں اور اقبال کے شاہینوں سے مخاطب ہو کر انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں، آرمی چیف پاکستان کو بنانے ...
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے آرمی اور سول آرمڈ فورسز کے دستوں کی الیکشن میں تعیناتی کی منظوری دیدی ہے،دستے حساس حلقوں میں ریپڈ رسپانس ٹیم کے طور پر ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ ...
خیبر پختونخوا میں مجموعی ووٹرز کی تعداد2کروڑ 16 لاکھ92ہزار381ہے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کی دستاویزات کے مطابق خیبر پختونخوا میں مجموعی ووٹرز کی تعداد2کروڑ 16 لاکھ92ہزار381ہے جس میں خواتین ووٹرز کی تعداد 98لاکھ61ہزار698اور مرد ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ18لاکھ30ہزار683ہے۔ ریکارڈ کے مطابق18سے35سال کے درمیان ووٹرز کی تعداد سب سے ز ...







