ریاض/اسلام آباد – وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورۂ سعودی عرب کے دوران پاکستان اور سعودی عرب نے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے (SMDA) پر دستخط کر دیے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق کسی ایک ملک کے خلاف جارحیت کو دونوں ممالک کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔ اس معاہ ...
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر روانہ ہوگئے
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر روانہ ہوگئے. وزیر اعظم شہباز شریف کا دورے قطر اہم بتایا جائے رہا ہیں. وزیرِ اعظم قطر پر اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں اظہار یکجہتی کے لیے ایک روزہ دورے پر دوحہ روانہ ہوئے ہیں۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خار ...
گورنر خیبرپختونخوا کی اسپین کاتالونیا کے وزیرِ خارجہ سے ملاقات
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سپین کے شہر بارسلونا میں کاتالونیا کے وزیرِ خارجہ جاؤما دک سے اہم ملاقات کی۔ جس میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ، دہشت گردی کے خطرات، سیلاب متاثرین کی امداد اور سیاحت کے شعبے میں تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گ ...
سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کیلئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے
سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کیلئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے۔ کابل ایئرپ ...
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پر نکل پڑے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر سب سے پہلے سوات پہنچنے جہاں وفاقی وزیر امیرمقام نے دونوں کا استقبال کیا۔ حکام کا بتانا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سوات کے ...
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 200 سے زائد ہلاکتیں
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں اور فلیش فلڈز نے تباہی مچا دی، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے۔ سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع بونیر، باجوڑ اور بٹگرام ہیں جہاں ریسکیو آپر ...
پاکستان نے کروز میزائل بابر جی ایل سی ایم کا کامیاب تجربہ کر لیا
پاکستان نے کروز میزائل بابر جی ایل سی ایم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ جس کے بعد اب پاکستان زمین، فضا اور سمندر سے ایٹمی ہتھیار داغنے کی صلاحیت حاصل کرنے والے چند ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ یہ تکنیک سیکنڈ اسٹرائیک کیپبیلٹی کہلاتی ہے مطلب دشمن کا ...
عالمی یوم نوجوانان کے مو قع پر گورنر خیبر پختونخوا کا پیغام
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کر یم کنڈی کا کہنا تھا کہ نوجوان ملکی ترقی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں۔ نوجوان قومی یکجہتی اور خوشحالی کے ضامن ہیں۔نوجوانوں کو تعلیم، ہنر اور روزگار کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں۔روشن مستقبل کے لیے نوجوانوں کی صلاحیتوں سے بھرپور ف ...
گلگت: وزیراعظم پاکستان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف حالیہ بارشوں سے گلگت بلتستان میں آنے والے سیلاب اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لیے گلگت پہنچ گئے ہیں۔ حکومتی ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق، گلگت ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان ...
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں حج پالیسی 2026 کی منظوری دی گئی۔ پالیسی کے مطابق پاکستان کے لیے حج کوٹہ 179,210 مختص کیا گیا ہے، جس میں 70 فیصد یعنی 119,210 نشستیں سرکاری حج اسکیم کے لیے اور 30 فیصد یعنی 60,000 نشستی ...









