قومی و صوبائی اسمبلیوں کیلئےجمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی کی تفصیلات جاری, الیکشن کمیشن نے ملک بھر سے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے لیےجمع کروائے گئےکاغذات نامزدگی کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر سے مجموعی طور پر 28 ہزار 626 کاغذات ن ...
قومی اسمبلی کی کل 266 جنرل نشستیں، 7713 امیدواروں میں مقابلہ
ملک بھر میں قومی اسمبلی کی کل 266 جنرل نشستیں ہیں، قومی اسمبلی کی 266 نشستوں کے لیے 7713 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔ قومی اسمبلی کی ایک نشست کے لیے اوسطً 29 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔ پنجاب میں قومی اسمبلی کی 141 جنرل نشستیں ہیں۔ پنجاب میں قومی اسمبل ...
قائد اعظم کے 147 ویں یوم ولادت پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا پیغام
قائد اعظم کے 147 ویں یوم ولادت پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا پیغام آج ہم قائداعظم محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش پورے جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں۔پوری قوم بانی پاکستان کو انتہائی عقیدت اور احترام کے ساتھ یاد کرتی ہے۔ ہم بحیثیت قوم الل ...
پشاور کی 18قومی و صوبائی نشستوں کیلئے 644امیدوار میدان میں آگئے
پشاور سے صوبائی اور قومی اسمبلی کی 18نشستوں کیلئے 644امیدوار میدان میں آگئے ہیں پشاور سے صوبائی اسمبلی کی 13نشستوں کیلئے 491امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں سب سے زیادہ امیدوار پشاور سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 81جبکہ سب سے کم پی کے 76سے س ...
الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تفصیلات جاری کردیں
الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تفصیلات جاری کردیں. الیکشن کمیشن میں 175سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں. مسلم لیگ(ن)، پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز،پاکستان پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام،پی ٹی آئی، ایم کیو ایم پاکستان اور قومی وطن پارٹی شامل ہے۔ نیشنل ...
الیکشن کمیشن کا امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے متعلق ہدایت نامہ جاری کر دیا
الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے متعلق ہدایت نامہ جاری کر دیا. قومی اسمبلی کے امیدوار کی فیس 30 ہزار اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار کی فیس 20 ہزار روپے ہے۔ فیس نا قابل واپسی ہے۔ امیدوار کاغذات نا ...
وفاقی حکومت نے سال 2024 کے لیے عام تعطیلات کا اعلان کر دیا
وفاقی حکومت نے سال 2024 کے لیے عام تعطیلات کا اعلان کر دیا. پہلی عام تعطیل پانچ فروری کو کشمیر ڈے کے موقع پر ہو گی. 23مارچ کو پاکستان ڈے کی تعطیل ہو گی. عید الفطر کے لیے دس، گیارہ اور بارہ اپریل کو تین چھٹیاں ہوں گی. یکم مئی کو یوم مزدور کی تعطیل ہو ...
کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو پنجاب پولیس نے اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا
ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹر شاداب خان کی سینٹرل پولیس آفس میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی اور پولیس کا یونیفارم زیب تن کیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری نے شاداب خان کو اعزاز ...
نگران وزیر اعظم آج صوابی میں غلام اسحاق انسٹیٹیوٹ کا دورہ کرینگے
نگران وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ آج صوابی میں غلا م اسحاق انسٹیٹیوٹ کا دورہ کرینگے۔نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ غلام اسحاق انسٹیٹیوٹ میں گرلز ہاسٹل تیرہ کا افتتاح بھی کرینگے ۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔
الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تفصیلات جاری کردیں
الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تفصیلات جاری کردیں. عام انتخابات میں 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے. اسلام آباد میں 10 لاکھ 83 ہزار 29 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے. بلوچستان میں 53 لاکھ 71 ہزار 947 ووٹرز حق رائے دہی استعمال ...







