pr

صدر مملکت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ، آرمی ایکٹ ترمیمی بلز پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردیے، جس کے بعد دونوں بل قانون بن گئے۔  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 پر دستخط کردیے، صدر ممل ...

96f2b283-abaa-430b-92a0-a6d30c0936a0

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں,گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند ایک مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا تاہم شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر ...

2

میران شاہ: یونس خان سپورٹس کمپلیکس میں جشن آزادی کی تقریب

میران شاہ: 14 اگست 2023 کو یونس خان سپورٹس کمپلیکس میرانشاہ میں پاک آرمی اور ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد تقریب میں جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل محمد نعیم اختر، سول و عسکری حکام، مقامی مشران، بزرگوں، خواتین، بچوں اور نو ...

Oath

انوارالحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

انوارالحق کاکڑ نے پاکستان کے 8 ویں نگراں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ پیر کو ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں اعلیٰ عسکری اور سیاسی حکام نے شرکت کی۔ حلف برداری کی تقریب م ...

stat

اسٹیٹ بینک نے عام تعطیل سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا

اسٹیٹ بینک نے عام تعطیل سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 14 اگست کوعام تعطیل ہو گی جس وجہ اسٹیٹ بینک بند رہے گا۔ پاکستان کا مرکزی بینک بند ہونے کی وجہ سے تمام بینک بھی تعطیل کریں گے، واضح رہے ک ...

jap

جاپانی کوہ پیماؤں نے کوہ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر سرکرلی

پشاور: دو جاپانی کوہ پیماؤں نے کوہ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر سرکرلی خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے کوہ پیماؤں کو خوش آمدید کہا گیا۔ ترجمان ٹورازم اتھارٹی  کا کہنا ہے کہ اتھارٹی کی جانب سے چوٹی سر کرنے پر اعزازی شیلڈ سے ...

COAS

وزیراعظم شہباز شریف, چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ پشاور

وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ پشاور. دورے کے دوران وزیراعظم کو صوبے کی مجموعی سیکورٹی صورتحال سمیت خار خودکش دھماکے، زیر تفتیش تحقیقات پر پیش رفت، منصوبہ سازوں، دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے درمیان روابط کے خ ...

ب

باجوڑ میں جے یو آئی کے کنونشن میں خود کش دھماکا، 44 افراد جاں بحق

اتوار کو خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکے میں کم از کم 44 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب JUI-F کے 400 سے زائد ارکان اور حامی خار میں  ورکرز کنوینشن ...

Ye

محرم الحرام کے باعث تمام بینک 28 اور 29 جولائی کو بند رہیں گے

اسلام آباد: محرم الحرام کے باعث تمام بینک 28 اور 29 جولائی کو بند رہیں گے. سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 28 اور 29 جولائی کو 9 اور 10 محرم الحرام کے باعث عام تعطیل ہوگی جس کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی ادارے بند ہوں گے۔ یاد رہے کہ حکومت نے 28 اور 2 ...

Cell

دس محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

10 محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں صبح 4 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل فون کی سروس بند رہے گی وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر9 اور10 محرم الحرام کو عام تع ...