اوگرا نے گیس ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں 50 فیصد اور سدرن صارفین کیلئے نرخ میں 42 فیصد تک اضافے کی منظوری دی گئی. حکومت کی منظوری کے بعد قیمتوں میں اضافہ ہو گا. سوئی نادرن صارفین کیلئے گیس نرخ 415 روپے 11 پی ...
خیبرپختونخوامیں بارشوں کے نتیجے میں 9 افراد جابحق، 8زخمی
گزشتہ دو دن کےدوران خیبرپختونخوامیں تیز بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سےحادثات کےنتجے9 افراد جابحق جبکہ 8 ذخمی ہوئے ۔ پی ڈی ایم اےرپورٹ کے مطابق اب تک کی اطلاعات کے مطابق صوبہ بھرمیں سیلاب اور بارشوں سے78گھروں کوجزوی جبکہ9 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا۔ سیک ...
آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ تفصیلات قومی اسمبلی کی لائبریری میں رکھوا دیں، آج رات تک وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پر بھی جاری کردی جائیں گی۔ وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ...
باڑہ تحصیل کمپاونڈ میں خودکش حملہ: دو افراد جاں بحق، 10 افراد زخمی
پشاور: باڑہ تحصیل کمپاونڈ میں خودکش حملے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوئے ۔ پولیس کاکہنا ہےکہ دھماکا باڑہ تحصیل کمپاونڈ کے مرکزی گیٹ پر تلاشی کے دوران ہوا جس میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دو خود کش بمباروں نے باڑہ ...
پشاور موٹر وے پر ٹریفک حادثہ
پشاور موٹر وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں 4 بسیں اور 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔ تاہم ابھی تک ہلاکتوں کی تصدیق نہیں ہو سکی. یہ خطرناک حادثہ ہکلہ انٹرچینج کے پاس ایم ون ...
پاکستان،افغانستان،ازبکستان کے درمیان ریلوے لائن معائدےپر دستخط
پاکستان،افغا!نستان اور ازبکستان نے باضابطہ طور پر ایک پروٹوکول پر دستخط کرکے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس سے افغا!نستان، پاکستان اورازبکستان کو ملانے والے 760 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کی تعمیر شروع کی جائے گی۔ یہ اہم پروجیکٹ اس علاقے میں علاقائی را ...
خیبرپختونخوا میں 19جولائی سے مون سون بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان
خیبرپختونخوا میں 19جولائی سے مون سون بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور تیز ہواؤں کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کردی گئی ہے۔ بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خ ...
پشاور: پرویزخٹک نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا
پشاور: پرویزخٹک نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا سابق وفاقی وزیر پرویزخٹک نے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کرلیا۔ پی ٹی آئی پارلیمینٹرینز کے نام سے پارٹی کا باقاعدہ اعلان۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان بھی نئی سیاسی جماعت میں شامل ہوں گے جبکہ پ ...
محرام الحرام کے دوران عزاداروں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے ریسکیو1122 کی تیاریاں
پشاور: محرام الحرام کے دوران عزاداروں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے ریسکیو1122 کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے دوران صوبے بھر میں 3 ہزار سے زائد ریسکیو اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ 78 ایمبولی ...
انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا . انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالرکا بھاؤ 3 روپے 48 پیسےکم ہوکر 274 روپے ہوگیا، بعدازاں ڈالر ایک روپے 98 پیسے کمی کے بعد 275 روپے 50 پیسےکا ہوگیا۔ گزشتہ روز ڈالر ایک روپیہ 9 پیسے سستا ہونےکے بعد277 روپے 48 ...









