خیبرپختونخوا کا دارالحکومت پشاو میں رواں برس کے پہلے 8 ماہ کے دوران 25 ہزار 884 جرائم رپورٹ کئیے گئے جو اس مدت میں اوسط روزانہ 107 جرائم بنتے ہیں۔ ہر گھنٹے میں 4 سے زائد جرائم ہورہے ہیں۔ یعنی پشاور میں اوسط ہر 13 منٹ بعد ایک جرم رپورٹ ہورہا ہے جبکہ ...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں 1747 پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1747 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 44 ہزار 496 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج م ...
صدر مملکت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ، آرمی ایکٹ ترمیمی بلز پر دستخط کر دیئے
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردیے، جس کے بعد دونوں بل قانون بن گئے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 پر دستخط کردیے، صدر ممل ...
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں,گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے بالائی علاقوں میں چند ایک مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا تاہم شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر ...
میران شاہ: یونس خان سپورٹس کمپلیکس میں جشن آزادی کی تقریب
میران شاہ: 14 اگست 2023 کو یونس خان سپورٹس کمپلیکس میرانشاہ میں پاک آرمی اور ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد تقریب میں جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل محمد نعیم اختر، سول و عسکری حکام، مقامی مشران، بزرگوں، خواتین، بچوں اور نو ...
انوارالحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
انوارالحق کاکڑ نے پاکستان کے 8 ویں نگراں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ پیر کو ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں اعلیٰ عسکری اور سیاسی حکام نے شرکت کی۔ حلف برداری کی تقریب م ...
اسٹیٹ بینک نے عام تعطیل سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا
اسٹیٹ بینک نے عام تعطیل سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 14 اگست کوعام تعطیل ہو گی جس وجہ اسٹیٹ بینک بند رہے گا۔ پاکستان کا مرکزی بینک بند ہونے کی وجہ سے تمام بینک بھی تعطیل کریں گے، واضح رہے ک ...
جاپانی کوہ پیماؤں نے کوہ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر سرکرلی
پشاور: دو جاپانی کوہ پیماؤں نے کوہ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر سرکرلی خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے کوہ پیماؤں کو خوش آمدید کہا گیا۔ ترجمان ٹورازم اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اتھارٹی کی جانب سے چوٹی سر کرنے پر اعزازی شیلڈ سے ...
وزیراعظم شہباز شریف, چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ پشاور
وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ پشاور. دورے کے دوران وزیراعظم کو صوبے کی مجموعی سیکورٹی صورتحال سمیت خار خودکش دھماکے، زیر تفتیش تحقیقات پر پیش رفت، منصوبہ سازوں، دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے درمیان روابط کے خ ...
باجوڑ میں جے یو آئی کے کنونشن میں خود کش دھماکا، 44 افراد جاں بحق
اتوار کو خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکے میں کم از کم 44 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب JUI-F کے 400 سے زائد ارکان اور حامی خار میں ورکرز کنوینشن ...









