تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے بل ایوان میں پیش کیا،سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے پیش کی گئی ترمیم مسترد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مشترکہ اجلاس نے بچے کی پیدائش پر ماں اور والد کو چھٹی دینے کا بل بھی منظور کر لیا، سی ...
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی آج جی ایچ کیو میں اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی آج GHQ میں اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس (CCC) کی صدارت. شرکاء نے شہداء کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے دہشت گردی کی لعنت سے لڑتے ہوئے مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ فورم نے ملک میں سیکورٹی فو ...
وزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں آٹے کے بحران کا نوٹس، تحقیقات کا حکم
وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں آٹے کے بحران کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے ازبکستان سے ٹیلی فونک رابطے میں وزیر اعظم کو آٹے کے بحران پر صوبے کے عوام کے ت ...
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپ, 6 فوجی جوان شہید
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے 6 جوان شہید ہوگئے، جبکہ 3 دہشتگردوں ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دردونی میں دہشت گردوں اور پاک فوج کے جوانوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فورسز کی دہشت گردوں کے ...
پاک-چین بس سروس کا آغاز
پاک -چین بس سروس کا آغاز اسلام آباد سے چائنہ پہلی بس 13 مئی رات 1 بجے رواننگی سے ہو رہا ہے۔ اسلام آباد سے چائنہ کے لیئے کرایہ 25000 روپے جبکہ اسلام آباد سے چائنہ ریٹرن ٹکٹ 50000 روپے کا ہو گا۔ پہلا سٹاپ 07:30 صبح اسلام آباد، دوسرا سٹاپ 3 بجے دوپہ ...
فوج کی توجہ دہشتگردی کے خاتمے پر مرکوزہے، تمام سیاسی جماعتوں کا احترام کرتے ہیں : آئی ایس پی آر
راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج قومی فوج ہے جو کسی خاص جماعت، سوچ یا نظریے کی حامی نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اعاد ...
سوات: کبل دھماکے،ابتدائی رپورٹ جاری، شہادتوں کی تعداد 15 سے زائد
سوات: کبل دھماکے میں حملے کے شواہد نہیں ملے، دھماکا شارٹ سرکٹ کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔ ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کبل دھماکے کی وجہ بظاہر شارٹ سرکٹ ہوسکتی ہے۔ گو کہ دوسرے عوامل کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔ ماہرین نے ...
آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ بیان کے مطابق دورے کا مقصد دوطرفہ عسکری تعلقات کو بڑھانا ...
کبل سی ٹی ڈی تھانہ دھماکہ،خاتون سمیت 10 افراد شہید 37 زخمی
پشاور:سوات کے علاقہ کبل میں سی ٹی ڈی تھانہ میں دھماکہ کے نتیجے میں خاتون سمیت 10 افراد شہید جبکہ 37 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا چکا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق کبل کے سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکہ کے نیتجے میں عمارت زمین بوس ہونے کی وجہ سے جاں بحق اور زخم ...
طورخم :پہاڑی تودہ گرنے سے کئی کنٹینر پھنس گئے، سول انتظامیہ, پاک فوج امدادی کاروائیوں میں مصروف
خیبر: طورخم بارڈر کے قریب پہاڑی تودہ نیچے آگرا، تودہ گرنے کے باعث بھاری گاڑیاں پھنس گئیں صبح 2:30 بجےطورخم بارڈر،ضلع خیبر پرلینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ جس کے نتیجے میں تقریباً 15 سے20 کارگو گاڑیاں لینڈ سلائیڈنگ کے نیچے دب گئیں۔پاکستان آرمی، ریسکیو 1122 او ...









