Ye

محرم الحرام کے باعث تمام بینک 28 اور 29 جولائی کو بند رہیں گے

اسلام آباد: محرم الحرام کے باعث تمام بینک 28 اور 29 جولائی کو بند رہیں گے. سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 28 اور 29 جولائی کو 9 اور 10 محرم الحرام کے باعث عام تعطیل ہوگی جس کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی ادارے بند ہوں گے۔ یاد رہے کہ حکومت نے 28 اور 2 ...

Cell

دس محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

10 محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں صبح 4 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل فون کی سروس بند رہے گی وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر9 اور10 محرم الحرام کو عام تع ...

o

اوگرا نے گیس ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی

اوگرا نے گیس ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں 50 فیصد اور سدرن صارفین کیلئے نرخ میں 42 فیصد تک اضافے کی منظوری دی گئی. حکومت کی منظوری کے بعد قیمتوں میں اضافہ ہو گا. سوئی نادرن صارفین کیلئے گیس نرخ 415 روپے 11 پی ...

c

خیبرپختونخوامیں بارشوں کے نتیجے میں 9 افراد جابحق، 8زخمی

گزشتہ دو دن کےدوران خیبرپختونخوامیں تیز بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سےحادثات کےنتجے9 افراد جابحق جبکہ 8  ذخمی ہوئے ۔ پی ڈی ایم اےرپورٹ کے مطابق اب تک کی اطلاعات کے مطابق صوبہ بھرمیں سیلاب اور بارشوں سے78گھروں کوجزوی جبکہ9 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا۔ سیک ...

IMF

آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔  تفصیلات قومی اسمبلی کی لائبریری میں رکھوا دیں، آج رات تک وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پر بھی جاری کردی جائیں گی۔ وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ...

Bara

باڑہ تحصیل کمپاونڈ میں خودکش حملہ: دو افراد جاں بحق، 10 افراد زخمی

پشاور: ‏باڑہ تحصیل کمپاونڈ  میں  خودکش حملے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوئے ۔ پولیس کاکہنا ہےکہ دھماکا باڑہ تحصیل کمپاونڈ کے مرکزی گیٹ پر تلاشی کے دوران ہوا جس میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دو خود کش بمباروں نے باڑہ ...

م2

پشاور موٹر وے پر ٹریفک حادثہ

پشاور موٹر وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں  4 بسیں اور 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔  تاہم ابھی تک ہلاکتوں کی تصدیق نہیں ہو سکی. یہ خطرناک حادثہ ہکلہ انٹرچینج کے پاس ایم ون ...

R

پاکستان،افغانستان،ازبکستان کے درمیان ریلوے لائن معائدےپر دستخط

پاکستان،افغا!نستان اور ازبکستان نے باضابطہ طور پر ایک پروٹوکول پر دستخط کرکے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس سے افغا!نستان، پاکستان اورازبکستان کو ملانے والے 760 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کی تعمیر شروع کی جائے گی۔ یہ اہم پروجیکٹ اس علاقے میں علاقائی را ...

Rains forecast in Khyber Pakhtunkhwa from 7 to 9 September, alert issued

خیبرپختونخوا میں 19جولائی سے مون سون بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

خیبرپختونخوا میں 19جولائی سے مون سون بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور تیز ہواؤں کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کردی گئی ہے۔  بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خ ...

کھاتاک

پشاور: پرویزخٹک نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا

پشاور: پرویزخٹک نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا سابق وفاقی وزیر پرویزخٹک نے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کرلیا۔ پی ٹی آئی پارلیمینٹرینز کے نام سے پارٹی کا باقاعدہ اعلان۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان بھی نئی سیاسی جماعت میں شامل ہوں گے جبکہ پ ...