وفاقی حکومت نے عید الفطر 2023 کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 21 اپریل بروز جمعہ سے 25 اپریل بروز منگل تک ہوں گی۔ عیدالفطر کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارت داخلہ سے جاری ہوگا۔ چھٹیوں ک ...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران کمیٹی کی پشاور آمد
پشاور: سینیٹ آف پاکستان کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران کی ذیلی کمیٹی کی پشاور آمد۔ ذیلی کمیٹی کی کنوینئر سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور ممبر کمیٹی سینیٹر شمیم آفریدی کو ضم شدہ اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ ذیلی کمیٹی نے منصوبوں کی مانیٹرنگ مز ...
انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 35 پیسے سستا
کئی روز مہنگا ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے ...
جمعیت علماء اسلام کی عمران خان کی نااہلی کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر
سابق وزیر اعظم عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ جمعیت علماء اسلام نے عمران خان کو نااہل قرارا دینے کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر دی۔ سینئیر قانون دان کامران مرتضٰی کی وساطت سے جےیوآئی کے رہنما مولانا احمد علی نے عمران خان کے خلاف درخواست ...
کوہاٹ: شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی
کوہاٹ: شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی اپنے فرض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا عظیم مرتبہ پانے والے پولیس کانسٹیبل محمد ایاز اور قاسم خان شہید کی نماز جنازہ ڈی ایس پی فرید حسین بنگش شہید پولیس لائنز کوہاٹ میں ...
پاک-ایران بارڈر پر شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
پاک ایران بارڈر پر بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایرانی سائیڈ سے دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 4 سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقوں میں ادا کردی گئی جبکہ شہداء کی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین کی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ...
خیبر پختونخوا میں بارشوں کا ایک اور سلسلہ شروع
خیبر پختونخوا میں بارشوں کا ایک اور سلسلہ شروع ۔ پی ڈی ایم اے نے بارشوں کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کردی ہے۔ ادارے کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تیز بارشوں کے باعث بالائی اضلاع میں لینڈ ...
لکی مروت حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی
لکی مروت:- تھانہ صدر کے حدود پیروالا دبک موڑ کے قریب رات کو شرپسندوں کے IED حملے میں شہید ہونے ڈی ایس پی لکی اقبال مومند سمیت شہید ہونے والے چاروں پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ آج پولیس لائن لکی مروت میں ادا کردی گئی ۔اس موقع پر پولیس کے چاق وچوبند ...
جسٹس مسرت ہلالی قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مقرر
جسٹس مسرت ہلالی قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مقرر. وزارت قانون نے صدرمملکت کی منظوری سے اعلامیہ جاری کردیا۔ وزرات قانون کے مطابق جسٹس روح الامین کے بعد جسٹس مسرت ہلالی سینئرترین جج ہیں اور جسٹس مسرت ہلالی کو قائم مقام چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ مق ...
شمالی وزیرستان میں یوم پاکستان کی تقریبات
میران شاہ : ملک بھر کے دیگر علاقوں کی طرح شما لی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں یوم پاکستان بھر پور جوش و جذبے کے ساتھ منا یا گیا یوم پا کستان کے حوالے سے سکولوں میں تقریبات اور ریلیاں نکالی گئی وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنکل ایجوکیشن ( وائٹ ) نورک میں 2 ...









