ڈی آئی خان: وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نعمان محسود نے انڈیا کے ہیمانشو کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا انڈیا کے ہیمانشو نے 30 سیکنڈز میں 28 کیپ اپس کئے تھے جبکہ پاکستان کے نعمان نے 30 سیکنڈز میں 32 کیپ اپس کر کے ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گنیز بک ...
پاک بحریہ کے 4 افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
پاک بحریہ کے 4 افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی کردی گئی ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل عبدالصمد، وائس ایڈمرل عابد حمید، وائس ایڈمرل راجہ رب نواز اور وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی شامل ہیں۔ وائس ایڈمرل عبدالصمد کمانڈر ...
حکومت کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں سویڈن واقعے پر 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت ملک گیر احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، ...
ڈالر کے بعد اوپن مارکیٹ میں پاﺅنڈ، ریال، درہم اور یورو کی قدر میں بھی بڑی کمی
ڈالر کے بعد اوپن مارکیٹ میں پاﺅنڈ، ریال، درہم اور یورو کی قدر میں بھی بڑی کمی اوپن مارکیٹ میں یورو، پاﺅنڈ، درہم اور ریال کی قدر میں بھی بھاری کمی ہوئی ہے- یورو 8 روپے سستا ہونے کے بعد 305 روپے، پاﺅنڈ 13 روپے سستا ہونے کے بعد 355 روپے، درہم 6.30 روپ ...
وزیراعظم, آرمی چیف نے سرحد پر فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی
وزیراعظم, آرمی چیف نے سرحد پر فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے عید کا دن فوجی جوانوں کے ساتھ گزارا۔ وزیراعظم شہبازشریف وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار، وزیردفاع خواجہ محمد آصف اور وزیرا ...
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا
اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی ہدایت پرداخلوں سے متعلق طلبہ کی سہولت و راہنمائی کے لئے سمسٹر خزاں 2023 کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری ت ...
عیدالضحیٰ پر پری مون سون بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
عیدالضحیٰ کی تعطیلات میں پری مون سون بارشوں کے پیش نظر فوری امدادی کاروائیاں کےلیےذیلی اداروں کو الرٹ رہنےکی ہدایات جاری کردی گئی ہے عیدالضحیٰ کی تعطیلات میں ملازمین کے لیےخصوصی روسٹر بنائےگئے ہیں۔ ذیلی ادارے ریسکیو1122، پی ڈی ایم اے( پی ای او سی) ...
سینیٹ میں الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور
سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں اہم ترمیم منظور کرلی۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا جس میں الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا، الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 میں ترمیم کی گئی ہے، جس کے بعد عام انتخابات کی تاریخ یا تاریخیں ...
لمپی سکن،کانگو وائرس سے بچاو کےاقدامات جاری
حولیاں: عید الاضحی کے موقع پر جانوروں کی خرید و فروخت اور آمد ورفت کے دوران بیماریوں کے پھیلاو کنٹرول کے لیے اقدامات لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ اور ٹی ایم اے حویلیاں کی ٹیمز نے منگل اور بدھ کے دوران حویلیاں مویشی منڈیوں میں جانوروں کا اسپرے مکمل کیا۔لمپی س ...
پشاور :پاک روس تجارت میں بڑی پیشرفت
پشاور :پاک روس تجارت میں بڑی پیشرفت روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ایل پی جی کے 10 کنٹینرز تورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہو گئے ہیں۔ ایل پی جی روس سے ازبکستان اور پھر افغانستان کے راستے تورخم پہنچائی گئی۔ ابتدائی مرحلے میں ایک لا ...









