زلمی فاؤنڈیشن کا فضائی محافظین کو خراجِ تحسین; 5 کروڑ روپے کا اعلان

زلمی فاؤنڈیشن کا فضائی محافظین کیلئے 5 کروڑ روپے کا اعلان

انتہائی فخر اور غیر متزلزل حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ، پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کے چیئرمین، جاوید آفریدی نے پاکستان کے بہادر فضائی محافظین کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے 5 کروڑ روپے کا اعلان کیا ہے۔ یہ خراجِ تحسین حالیہ واقعات کے تناظر میں پیش کیا ...

Upper Chitral: Rally held in BREP to express solidarity with Pakistan Armed Forces

اپر چترال: بریپ میں افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد

اپر چترال کے علاقے بریپ میں افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک شاندار ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت یونین کونسل وائس چیئرمین جناب میر رحیم، شیعہ امامی اسماعیلی لوکل کونسل کے سابق صدر جناب مقدار علی خان، اور بھائی چارہ فلاحی تنظیم بریپ کے ب ...

باب خیبر پر "آپریشن بنیان المرصوص" کی کامیابی کا جشن

باب خیبر پر “آپریشن بنیان المرصوص” کی کامیابی کا جشن

باب خیبر پر "آپریشن بنیان المرصوص" کی کامیابی کا جشن، افواجِ پاکستان کی جانب سے شاندار آتش بازی، شہریوں کا جذبۂ حب الوطنی دیدنی تھی ضلع خیبر تاریخی باب خیبر پر افواجِ پاکستان کی جانب سے بھارت کی حالیہ جارحیت کے خلاف "آپریشن بنیان المرصوص" کی کامیابی ...

Protests in Hangu against Indian aggression

بھارتی جارحیت کیخلاف ہنگو میں احتجاجی مظاہرے

ہنگو احتجاجی مظاہرے میں طلباء، اساتذہ، سول سوسائٹی، اور عوام نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین کا بھارت کے جارحانہ عزائم اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے ۔ جن ...

Pakistan Army Downs 25 Israeli-Made Harop Drones

بھارت سے بھیجے گئے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرون مار گرائے: پاکستان فوج

آئی ایس پی آر کے مطابق افواجِ پاکستان نے تکنیکی (سافٹ کل) اور ہتھیاری (ہارڈ کل) صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے اب تک دشمن کے 25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز مار گرائے ہیں۔ یہ پیش رفت بھارت کی جانب سے 6 اور 7 مئی کو کئے گئے بزدلانہ حملوں کے بعد سا ...

Every drop of blood of innocent civilians will be accounted for, Spokesman of Pakistan Army

معصوم شہریوں کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا، ترجمان پاک فوج

ترجمان پا ک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھاکہ اس وقت تک 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوچکے ہیں۔  بھارت کے بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ہمارا دشمن اتنابزدل ہےکہ مدمقابل فوج سے لڑنے کی بجائے شہریوں کونشانہ بناتا ہے۔ جب ہم نے ...

KPK

جنگی صورتحال: خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی

خیبرپختونخوا حکومت نے ممکنہ جنگی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ مشیر صحت خیبرپختونخوا  نے تمام ہسپتالوں، بنیادی مراکز صحت (بی ایچ یوز) اور ٹراما سنٹرز کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی سخت ہدایت کی ہے۔ مشیر صحت نےبتایا کہ بڑے ...

Mardan: Rally held to express solidarity with armed forces against Indian aggressio

مردان میں بھارت کی بزدلانہ کاروائیوں کیخلاف احتجاجی ریلی

ضلعی انتظامیہ مردان کے زیر اہتمام بھارتی جارحیت کے خلاف مسلح افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئےریلی نکالی گئی۔  جس میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی میں معاشرے کے مختلف طبقات بشمول تاجر برادری، چیمبر آف کامرس, سرکا ...

WhatsApp Image 2025-05-07 at 15.52.31_3e5c16e7

تخت بھائی بھارت کیخلاف احتجاجی ریلی

تخت بھائی کی عوام کا بھارتی جارحیت اور مودی سرکار کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ احتجاجی ریلی تحصیل کمپلیکس سے نکل کر مین مردان ملاکنڈ روڈ سے گزرتی ہوئی ٹکر چوک میں اختتام پذیر ہوئی۔ ۔ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی جنید خالد ، تحصیل کونسل کے چ ...

جنگی صورتحال: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ہنگامی اجلاس

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ملکی جنگی صورت حال کے پیش نظر ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ہسپتال انتظامیہ، شعبہ جات کے سربراہان اور عملہ نے شرکت کی۔ اجلاس کی قیادت ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابرار خان نے کی۔ صوبائی حکومت کی ...