پشاور: روشن خان نیشنل سکواش ٹیم چیمپیئن شپ میں خیبرپختونخوا کھلاڑیوں نے بہترین کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، کراچی میں پاکستان نیوی کے سکواش کمپلیکس میں پاکستان نیوی اور کمبیکس سپورٹس کے اشتراک سے منعقد ہوئے ان مقابلوں میں پاکستان آرمی، ...
پاکستان کے چھ سالا ،سالار محسود نےگینیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا
پاکستان کے لئے اور ایک اعزاز۔ پاکستان کے چھ سالا بچے سالار محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ چھ سالہ سالار محسود نے 30 سیکنڈز میں 26 ون ہنڈ کارٹ ویل کر کے 25 کارٹ ویلز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ سالار پہلا کھلاڑی ہے جس نے یہ ریکارڈ بنایا ہے۔ سلار م ...
پی ایس ایل 8 : لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 110 رنز سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 110 رنز سے شکست دیدی، ڈیوڈ ویزے نے 3، راشد خان اور سکندر رضا نے 2، 2 وکٹس لیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 8 کے 16ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ...
گبین جبہ سنو سپورٹس فیسٹیول کا آغاز 26 فروری سے ہوگا
پشاور: ضلعی انتظامیہ سوات اور کلچر و ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام سوات کی حسین وادی گبین جبہ میں تین روزہ سنو سپورٹس اینڈ کلچرفیسٹیول 26 فروری سے شروع ہوگا جس کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اس سلسلے میں ریجنل سپورٹس آفیسرسوات کاشف فرحان نے میڈیا س ...
‘صوبائی انتخابات کے لیے 56 ہزار اضافی پولیس اہلکاروں کی ضرورت’
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ اسے آئندہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کے لیے 56,000 اضافی پولیس اہلکاروں کی ضرورت ہوگی۔ منگل کے روز نگران وزیر اعلی محمد اعظم خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس , میں عام انتخ ...
خیبر پختونخوا پولیس افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں
پشاور: صوبائی محکمہ پولیس نے دو آر پی اوز سمیت 9 اضلاع کے ڈسٹرکٹ پولیس افسروں سمیت32 افسروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیا ۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات گنڈا پور کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ڈی آئی جی ڈیرہ اسماعیل خ ...
شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے لیئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
ماہ شعبان المعظم ہجری 1444 کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج بروز منگل 21 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس 21 فروری شام ساڑھے پانچ بجے کوہسار بلاک پاک سیکریٹریٹ کی چھ ...
متاثرین اپریشن ضرب عضب کیلئے 35کروڑ سے زائد ماہانہ رقم جاری
پشاور: پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے متاثرین اپریشن ضرب عضب کیلئے ماہانہ نقد مالی امداد اور راشن کی مد میں 35 کروڑ 24 لاکھ روپے کے قریب فندز ریلیز کردئے جو کہ ائندہ ایک دو دنوں میں حسب معمول موب ...
چترال: پانچ روزہ سنوفیسٹیول اختتام پذیر
چترال: لوئرچترال کے سیاحتی مقام گرم چشمہ میں منعقدہ پانچ روزہ سنوفیسٹیول اپنے تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیرہوگیا۔ کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل سمیع زمان کے زیرنگرانی چترال سکاوٹس کی معاونت سے مقامی ہوٹل اورگرم چشمہ گراونڈ میں منعقد ہ اس شان ...
جنوبی وزیرستان میں خود کش بمبار ہلاک
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسزکے آپریشن کے دوران اہم دہشت گرد ہلاک۔ دہشت گرد خود کش جیکٹ پھٹنے سے ہلاک ہوا سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جنوبی وزیرستان کے علاقے اسپنکی میں خفیہ اطلاع پر جمعرات 16 فروری کو آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران خود کش بمبا ...









