بارشوں کا سلسلہ پاکستان پر آج شام سے اثر انداز ہوگا جو وقفے وقفے سے 16 جون تک جاری رہے گا. اس دوران گرج چمک کے طوفان بننے کے ساتھ معتدل سے تیز بارش اور تیز آندھی کے ساتھ ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب, خیبر پختون خواہ ,سندھ, بلوچ ...
سول، فوجی افسران کا بنوں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ
بنوں : کمانڈر 116بریگیڈ بنوں بریگیڈیئر محمد طیب ، سول اینڈ ملٹری لیزان کمیٹی ممبران اور دیگر افسران نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور جہاں پر طوفانی بارش میں زخمی ہونے والے مریضوں کی عیادت کی ۔اس موقع پر ہسپتال انتظامیہ کو مریضوں کی بہتر ...
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں، 17 افراد جانبحق ،60سے زائد زخمی
پشاور: خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں اور آندھی سے تباہی مچ گئی، 19 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سب سے زیادہ اموات بنوں میں ہوئیں جہاں دیواریں اور چھتیں گرنے سے11 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 70 سے زائد زخمی ...
الیکشن کمیشن نے31 مئی 2023 تک رجسٹرڈ ووٹرز کی تفصیلات جاری کردیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے31 مئی 2023 تک رجسٹرڈ ووٹرز کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق، پاکستان بھر میں 12 کروڑ 59 لاکھ 63 ہزار 5 سو 98 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔ اسلام آباد میں 10 لاکھ 25 ہزار 5 سو 75 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں جبکہ پنجاب م ...
خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان ...
تحریک انصاف قائدین اور کارکنوں کی پکڑدھکڑکاسلسلہ جاری
تحریک انصاف قائدین اورکارکنوں کی پکڑدھکڑکاسلسلہ جاری ہے۔ مرادسعیداوراعظم سواتی نے مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے،انکے گھروں پرچھاپوں اورایف آئی آرزسمیت دیگرمعلومات کیلئے پشاورہائیکورٹ میں رٹ دائرکی ہے جس میں عدالت سے استدعاکی گئی ہے کہ چیف سیکرٹری،ہوم سی ...
نیشنل گیمزکے دوسرے مرحلے کا آغاز، وزیراعظم شہباز شریف نے باقاعدہ افتتاح کیا
کوئٹہ: 34یں نیشنل گیمز کے دوسرے مرحلوں کی مقابلوں کی افتتاحی تقریب فٹ بال سٹیڈیم کوئٹہ میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم پاکستان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے باقاعدہ نیشنل گیمز کی انعقاد کا اعلان کیا . وزیراعلی بلوچستان، گورنر بلوچستان سمیت پاکستان اولمپ ...
جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء,غازیوں کے اعزاز میں تقریبِ تقسیم اعزازات
راولپنڈی: جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء اور غازیوں کے اعزاز میں تقریبِ تقسیم اعزازات ۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرنے آپریشنز کے دوران بہادری اور قوم کے لئے شاندار خدمات پر پاک فوج کے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا۔ 51 افسر ...
اورکزئی :ہنگو اور اپر اورکزئی میں پاک آرمی کے ساتھ یکجہتی ریلی
اورکزئی :ہنگو اور اپر اورکزئی غلجو میں پاک آرمی کے ساتھ یکجہتی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اورکزئی میں پریس کلب سے مین بازار تک ریلی نکالی گئی۔ریلی میں شرکاء نے پاک فوج زندہ کے فلگ شگاف نعرے لگائے۔ قبائلی عمائدین کا کہنا تھا کہ فوجی تنصیبات اور سرکاری ...
عازمین حج کی پہلی پرواز 21 مئی کو سعودی عرب کیلیے روانہ ہوگی
اسلام آباد: عازمین حج کی پہلی پرواز 21 مئی کو کراچی اور اسلام آباد سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگی جبکہ 17 مئی سے معاونین کی پہلی ٹیم روانہ ہوگی۔ حج انتظامات سے متعلق پریس کانفرس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے بتایا کہ حج ...









