56f85be19b35c

نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کا آغاز

پشاور: پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اور خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے7 ویں قومی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ (میز/ ویمنز) ایلائیٹ اور جونیئر مقابلے 17 فروری سے پشاور میں شروع ہورہے ہیں صوبائی وزیر برائے انڈسٹریز‘کامرس‘ٹیکنیکل ایجوکشن اور ریونی ...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 2 ...

The Election Commission has compiled a list of polling staff

پشاور:8 قومی حلقوں پر ضمنی انتخابات،74 کاغذات نامزدگی منظور

پشاور: خیبرپختونخوا کے8 قومی حلقوں پر ضمنی انتخابات،74 کاغذات نامزدگی منظور کرلیئے گئے۔ دو امیدواروں کی کاغذات نامزدگی مختلف وجوہات پر مسترد دئیے گئے۔ این اے 17 ہری پور سے شوکت بلال کے کاغذات نامزدگی مسترد۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق شوکت بلال نے ...

شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام گزشتہ شب انسداد دہشت گردی کی آپریشن ٹیم کی میرانشاہ سے بنوں دہشت گرد ملزمان، مشتبہ گان کی منتقلی کے سکواڈ پر بمقام میر علی بائی پاس دہشتگردوں کا بڑا حملہ  محکمہ انسداد دہشتگردی شمالی وزیرس ...

D0J_NXmX4AA0vHz

خیبر پختونخوا :سیاحتی مقامات پر برف باری کے حوالے سے ایڈوائزری جاری

پشاور: خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات میں برف باری کی وجہ سے راستے بند ہیں۔ اس حوالے سے محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا نے ایڈوائزری جاری کردی۔ چترال میں سڑک صرف 4/4 گاڑیوں کیلئے قابل استعمال ہے جبکہ شندور پاس مکمل بند ہے۔ محکمہ سیاحت کا کہنا ہے کہ  سو ...

The Election Commission has given the date of elections on February 11

پشاور: ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاسلسلہ جاری

پشاور: خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانےکا سلسلہ جاری ہے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانیکی کل بروز منگل 14 فروری 2023 آخری تاریخ ہے۔ خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 16نشستوں پر ضمنی انتخاب ...

لک

لکی مروت :پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا

لکی مروت : چوکی بخمل پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا کردیا گیا. دہشتگردوں نے لکی مروت میں بخمل چوکی پر حملہ کیا جس کو پولیس نے ناکام بنا دیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ جو کافی دیر تک چلتی رہی، کے بعد دہشتگرد فرار ہو گئے۔ پولیس جوان پہلے سے الرٹ تھے۔ دہشتگ ...

aman-2023-multinational-naval-exercise-kicks-off-in-pakistan-1676004536-6485

کراچی : پاکستان بحریہ کی آٹھویں مشترکہ امن مشقوں کا آغاز

کراچی میں پاکستان بحریہ کے زیر اہتمام آٹھویں مشترکہ امن مشقوں کا آج سے آغاز ہو گیا۔ ترجمان پاکستانی بحریہ کے مطابق یہ پہلی بار ہے کہ دس فروری سے 14 فروری تک کراچی میں شروع ہونے والی امن مشقوں میں پچاس سے زائد ممالک شریک ہو رہے ہیں، اس سے قبل ہونے ...

ایک ماہ میں تقریباً 9 لاکھ، ملکی، غیر ملکی سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد

پشاور:ٹورازم اتھارٹی نے صوبے کے سیاحتی مقامات کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق  ایک ماہ کے دوران 8لاکھ90ہزار سے زائد ملکی اور غیر ملکی سیاحوں میں برف پوش سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔ مالم جبہ میں ملکی 5لاکھ 52ہزار785اور غیر ملکی 17سیاحوں نے سیر کی۔ ...

4984789591631352933

ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سےشروع

پشاور: خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج 10 فروری سے شروع ۔  الیکشن کمشن کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل 14 فروری تک جاری رہیگا۔ خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 16نشستوں پر ...