Inter_Services_Public_Relations_Pakistan_Logo

آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں،ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دورہ امریکا سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر 10فروری تک دورہ برطانیہ پر ہیں۔آرمی چیف5ویں پاک برطانیہ استحکام کان ...

صدر مملکت کی پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی۔ جسٹس کامران حیات میاں خیل ، جسٹس محمد اعجاز خان اور جسٹس محمد فہیم ولی کی بطور ایڈیشنل ججز مستقلی کی منظوری دی گئی صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ می ...

rain-image-1

خیبر پختونخوا :جمعرات سے بارشوں،برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

محکمہ موسمیات  مطابق خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔  بارشوں/برفباری کےپیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ...

b5ac853e-af84-49b3-b480-2f5cc07399b8

لکی مروت: آرمی-پولیس آپریشن میں 12دہشت گرد ہلاک

پشاور: آرمی اور پولیس کا لکی مروت میں کامیاب آپریشن۔ آپریشن میں بارہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق اظہر الدین گروپ سے ہے۔ ملزمان لکی مروت سے ٹانک کی طرف دہشت گردی کی کاروائ کے لئیے جا رہے تھے۔ آرمی اور لکی پولیس کی مشترکہ ...

dcc3ca12-8b15-4410-a17d-7ca353073cff

پشاور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال آمد

پشاور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور آمد صدر مملکت نے پولیس لائنز دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اور دھماکے کے زخمیوں کے احوال کے بارے میں طبی عملے اور انتظامیہ سے تفصیلی بات کی۔ صدر مملکت نے دھماکے میں بچ جانے والی واحد خاتون ...

812baef6-9214-470e-a672-cd9339322811

پاکستانی ریسکیو ٹیم اور امدادی سامان آج خصوصی طیارے سے ترکیہ روانہ ہوگی

وزیراعظم کی ہدایت پر ریسکیو ٹیم اور امدادی سامان آج خصوصی طیارے سے ترکیہ روانہ ہوگا وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ آج رات ترکیہ روانہ ہوگا۔ سی 130 طیارہ آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم لے کر زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پ ...

65f9240e-ea06-443b-a091-e425d9bb0a43

نجی سیکورٹی گارڈز کی پولیس سے ملتی جلتی یونیفارم پر پابندی لگانے کا فیصلہ

پشاور:نجی سیکورٹی گارڈز کی پولیس سے ملتی جلتی یونیفارم پہننے پر پابندی لگانے کا فیصلہ نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا نے ہدایت کی ہے کہ  پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں جیسی یونیفارم کی روک تھام یقینی بنائی جائے۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری، انسپکٹر ...

4984789591631352933

ضمنی انتخابات ، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کل آخری تاریخ

پشاور: ضمنی انتخابات ، کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانیکی کل آخری تاریخ ہے خیبرپختونخوا کے 8 قومی اسمبلی کے حلقوں پر 16 مارچ 2023 کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے لئے جاری شیڈول کے مطابق گذشتہ روز یعنی 6 فروری سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانیکا سلسلہ شروع ...

امدادی ٹیمیں جلد ترکی پہنچیں گی: شہباز شریف کا طیب اردگان کو ٹیلی فون

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردگان سے زلزلے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے جلد امدادی ٹیمیں ترکی پہنچیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردگان کو ٹیلی فون کیا، شہباز ...

4984789591631352933

ضمنی انتخابات ، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاسلسلہ آج سے شروع

پشاور: خیبرپختونخوا کے 8 قومی اسمبلی کے حلقوں پر 16 مارچ 2023 کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے لئے جاری شیڈول کے مطابق آج یعنی 6 فروری سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانیکا سلسلہ شروع ہوگا جو 8 فروری 2023 تک جاری رہیگا۔ 9 فروری کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے ...