0a71b0d2-c37e-4a34-a474-d098245f7267

لکی مروت حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی

لکی مروت:- تھانہ صدر کے حدود پیروالا دبک موڑ کے قریب  رات کو شرپسندوں کے IED حملے میں شہید ہونے ڈی ایس پی لکی اقبال مومند سمیت شہید ہونے والے چاروں پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ آج پولیس لائن لکی مروت میں ادا کردی گئی ۔اس موقع پر پولیس کے چاق وچوبند ...

جسٹس مسرت ہلالی قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مقرر

جسٹس مسرت ہلالی قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مقرر. وزارت قانون نے صدرمملکت کی منظوری سے اعلامیہ جاری کردیا۔ وزرات قانون کے مطابق جسٹس روح الامین کے بعد جسٹس مسرت ہلالی سینئرترین جج ہیں اور جسٹس مسرت ہلالی کو قائم مقام چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ مق ...

86da2384-1fbe-4442-8ceb-6fb016e23751

شمالی وزیرستان میں یوم پاکستان کی تقریبات

میران شاہ : ملک بھر کے دیگر علاقوں کی طرح شما لی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں یوم پاکستان بھر پور جوش و جذبے کے ساتھ منا یا گیا یوم پا کستان کے حوالے سے سکولوں میں تقریبات اور ریلیاں نکالی گئی وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنکل ایجوکیشن ( وائٹ ) نورک میں 2 ...

خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بارشوں کاسلسلہ جاری

خیبر پختونخوا سمیت ملک بھرمیں بارشوں کاسلسلہ جاری ہے۔ صوبے کے مختلف حصوں میں بارش و برفباری کی اطلاعات ہیں جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ ٹانک : شہر و گردونواح میں ایک گرج چمک اور تیز ہواووں کے ساتھ شدید موسلادھار بارش ہورہی ہے۔ پچھلے چار گھنٹوں سے ...

991dd2c5-6c99-444e-a3b0-0b9dc48547c9

پاک افغان غلام خان بارڈر پر تجارتی سرگرمیوں،سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ

شمالی وزیرستان: پاک افغان غلام خان بارڈر پر سول اور عسکری قیادت کا دورہ، تجارتی سرگرمیوں اور بارڈر کی سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا. تفصیلات کے مطابق بدھ کو کمشنر بنوں، ڈی آئی جی بنوں ریجن، ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان، اور سیکورٹی فورسز ک ...

320946_974581_updates

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد کریں گے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ...

0c9e9655-9a8a-4870-8fc4-fe0b3db4566e

خیبر پختونخوا میں زلزلے سے حادثات کےنتیجےمیں 10افراد جابحق

پشاور: خیبر پختونخوا میں زلزلے سے حادثات کےنتجے میں 10افراد جابحق ہوئے ۔ پی ڈی ایم اے نے اس حوالے سے رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مختلف حادثات کےنتجےمیں 62 افراد زخمی ہوئے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق صوبہ بھر میں 55 گھروں کو جزوی ...

حکومت کا پیٹرول 100روپے سستاکرنے کااعلان

حکومت کا پیٹرول 100روپے سستاکرنے کااعلان. وفاقی وزیرمملکت برائے پیٹرولیم (Patrol)نےغریب عوام کیلئے 100 روپےسستا جبکہ امیرطبقے کیلئے پیٹرول 100 روپے مہنگا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے بڑی بڑی گاڑیاں رکھنے والوں کے لیے ...

FntREvlagAEqlBY

پشاور پولیس لائن دھماکا کیس میں اہم پیشرفت، دو سہولت کارگرفتار

پشاور پولیس لائن مسجد دھماکا کیس میں اہم پیشرفت، حملہ آور کے دو سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ رپورٹس کےمطابق گرفتار ملزمان میں سے ایک ملزم کا تعلق افغانستان کے صوبے ننگرہار اور دوسرے کا تعلق ضلع خیبرسے ہے جسے ہشت نگری سے گرفتار کیا گیا ۔ گرف ...

1653221894

ضمنی انتخابات:کاغذات نامزدگی جمع کرانیکی کل آخری تاریخ

پشاور: قومی اسمبلی کی 3 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیئے کاغذات نامزدگی جمع کرانیکی کل آخری تاریخ ہے۔ خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر 30 اپریل 2023 کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانیکی کل یعنی 14 مارچ بروز منگل آ ...