The Election Commission has compiled a list of polling staff

پشاور: قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر انتخابات کیلئے شیڈول جاری

پشاور: قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر انتخابات کیلئے شیڈول جاری. ان حلقوں میں این اے 22 مردان ، این اے 24 چارسدہ اور این اے 31 پشاور شامل ہیں۔ شیڈول کے مطابق 11 مارچ کو ریٹرننگ افسران پبلک نوٹس جاری کریں گے۔ 12 سے 14 مارچ تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاس ...

امریکا کا پاکستان کے سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلبا کیلئے وظائف کا اعلان

امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلبا کے لیے وظائف کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس کے مطابق مزید 500 طلبا کے لیے وظائف کا اعلان پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کیا۔ نیڈ پرائس نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ...

پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز 25 مارچ سے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ شیڈول کے مطابق سیریز  کے تینوں میچز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی میچز 25 ، 27  اور 29 مارچ کو کھیلے جائیں گے۔

8c806ee4-c267-494a-b403-490c58dc0575

نیشنل سکواش ٹیم چیمپیئن شپ میں خیبرپختونخوا کی شاندار کارکردگی

پشاور: روشن خان نیشنل سکواش ٹیم چیمپیئن شپ میں خیبرپختونخوا کھلاڑیوں نے بہترین کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، کراچی میں پاکستان نیوی کے سکواش کمپلیکس میں پاکستان نیوی اور کمبیکس سپورٹس کے اشتراک سے منعقد ہوئے ان مقابلوں میں پاکستان آرمی، ...

6b2d1db9-8533-47d2-85cb-c4544135482d

پاکستان کے چھ سالا ،سالار محسود نےگینیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا

پاکستان کے لئے اور ایک اعزاز۔ پاکستان کے چھ سالا بچے سالار محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ چھ سالہ سالار محسود نے 30 سیکنڈز میں 26 ون ہنڈ کارٹ ویل کر کے 25 کارٹ ویلز کا ریکارڈ توڑ دیا۔  سالار پہلا کھلاڑی ہے جس نے یہ ریکارڈ بنایا ہے۔ سلار م ...

9a9f9702-be95-43b0-b221-ea9c330eacf3

پی ایس ایل 8 : لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 110 رنز سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 110 رنز سے شکست دیدی، ڈیوڈ ویزے نے 3، راشد خان اور سکندر رضا نے 2، 2  وکٹس لیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 8 کے 16ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ...

gabeen

گبین جبہ سنو سپورٹس فیسٹیول کا آغاز 26 فروری سے ہوگا

پشاور: ضلعی انتظامیہ سوات اور کلچر و ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام سوات کی حسین وادی گبین جبہ میں تین روزہ سنو سپورٹس اینڈ کلچرفیسٹیول 26 فروری سے شروع ہوگا جس کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اس سلسلے میں ریجنل سپورٹس آفیسرسوات کاشف فرحان نے میڈیا س ...

APP59-240123
PESHAWAR: January 24 - Caretaker Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Muhammad Azam Khan chairing a meeting regarding law and order situation in the province. APP/ABB/FHA

‘صوبائی انتخابات کے لیے 56 ہزار اضافی پولیس اہلکاروں کی ضرورت’

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ اسے آئندہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کے لیے 56,000 اضافی پولیس اہلکاروں کی ضرورت ہوگی۔ منگل کے روز نگران وزیر اعلی محمد اعظم خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس , میں عام انتخ ...

1479719058718721733-small

خیبر پختونخوا پولیس افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں

پشاور: صوبائی محکمہ پولیس نے دو آر پی اوز سمیت 9 اضلاع کے ڈسٹرکٹ پولیس افسروں سمیت32 افسروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیا ۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات گنڈا پور کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ڈی آئی جی ڈیرہ اسماعیل خ ...

83691fc4-13d0-4c60-a43c-f6079005b940

شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے لیئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ماہ شعبان المعظم ہجری 1444 کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج بروز منگل 21 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس 21 فروری شام ساڑھے پانچ بجے کوہسار بلاک پاک سیکریٹریٹ کی چھ ...