The Election Commission has given the date of elections on February 11

الیکشن کمیشن کاکےپی کے 8 ،قومی اسمبلی کے 33 حلقوں پر 16 مارچ کو ضمنی انتخابات کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے 8 حلقوں سمیت قومی اسمبلی کے 33 حلقوں پر 16 مارچ 2023 کو ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا۔ ان حلقوں میں این اے 4 سوات ، این اے 17 ہری پور، این اے 18 صوابی، این اے 25 اور این اے 26 نوشہرہ، این اے 32 کوہاٹ، این ...

خیبر پختونخوا :نگران صوبائی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور: نگران صوبائی حکومت کے 14 ارکان نے بحیثیت صوبائی وزراء اپنے عہدے کاحلف اٹھا لیا۔ گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نگران صوبائی وزراء سے ان کے عہدے کا حلف لیا نگران وزیراعلٰی محمد اعظم خان بھی تقریب حلف برداری میں شریک تھے۔ بحثیت نگران صوبا ...

The Election Commission has given the date of elections on February 11

الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں عام انتخابات15 -17 اپریل کروانے کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں صوبائی عام انتخابات 15 اپریل سے 17 اپریل 2023 کے درمیان کرانے اور ‏پنجاب میں عام انتخابات 9 اپریل سے 13 اپریل کے درمیان کروانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے پختونخوا اورپنجاب می ...

642407_55023639

اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا

اسلام آباد: اوگرا نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا. آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی۔ ترجمان اوگراملک میں بالترتیب 18 اور 37 دنوں کی مانگ کوپورا ک ...

4761431c-4dd5-44ed-a8c5-bc72915ece2b

پاکستان ریلوے راولپنڈی تا کراچی گرین لائن ایکسپریس ٹرین کا دوبارہ اجراء

مسافروں کی سہولت کے لیے پاکستان ریلوے 27 جنوری سے راولپنڈی تا کراچی جدید سہولت سے آراستہ نئی کوچوں کیساتھ گرین لائن ایکسپریس ٹرین کا دوبارہ اجرا کرنے جارہا ہے۔ پشاور کے ریزرویشن آفس سے باقاعدہ بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ گرین لائن ٹرین کو سپیریئر ...

The Election Commission has given the date of elections on February 11

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تقرر و تبادلوں پر پابندی لگادی

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تقرر و تبادلوں پر پابندی لگادی پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگران حکومتیں پیشگی منظوری کے بغیر کوئی تبادلہ یا تقرر نہ کریں.الیکشن کمیشن کی نگران وزرائے اعلیٰ کو 3 روز میں اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدای ...

Electricity-635x380

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن کوہاٹ سمیت ملک کے بڑے شہروں میں بجلی کا بریک ڈاؤن۔ ذرائع نیشنل پاور کنٹرول کا کہنا ہے کہ اس وقت سسٹم مکمل طور پر بند ہے، مین لائنوں میں فالٹ کی وجہ سے پورا سسٹم بیٹھ گیا، بجلی کی بحالی میں کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ ابتدائ ...

The Election Commission has given the date of elections on February 11

الیکشن کمیشن کا سابق وزرائے اعلیٰ و وزرا سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا حکم

الیکشن کمیشن کا سابق وزرائے اعلیٰ اور وزرا سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا حکم۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے کمطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لوکل گورنمنٹ کے فنڈز منجمد کردئیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختوانخوا کی نگران ...

پاک چائنا بارڈر عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ

گلگت: گلگت بلتستان کے تاجروں اور ایف ڈبلیو آو کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان اقبال حسین خان نے پاک چائنا بارڈر عارضی طور پر کھولنے کے حوالے سے MOFA اور چینی سفارت خانے کے اعلی حکام سے رابطہ کیا اور ان کی کوششوں سے چینی حکام نے 19 سے 20 جن ...

earthquake-1000x600

خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

 پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 15 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ زلزلے کے ج ...