پشاور ہائیکورٹ میں وفاق کی جانب سے قائم کی گئی سٹیرنگ کیمٹی کی تشکیل چیلنج کردی گئی۔ ضم اضلاع کے لئے قائم کی گئی سٹیرنگ کیمٹی کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت اور وفاقی کابینہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ رٹ پٹیشن میں کہا گیا ...
خیبرپختونخوا اسمبلی باقاعدہ طور پر تحلیل ہوگئی
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے اسمبلی کے تحلیل سے متعلق سمری پر دستخط کردئیے جس کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی باقاعدہ طور پر تحلیل ہوگئی۔ ارٹیکل 224کی شق(.4)کے تحت موجودہ وزایرعلی نگران وزیراعلی کی تقرری تک اپنے فرائض انجام دیں گے۔ وزیراعلی ا ...
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ بلوچستان
آرمی چیف نے بلوچستان کے علاقوں خضدار اور بسیمہ کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ سپہ سالار کو پرامن اور محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر بریفنگ دی گئی ...
گلیات میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
گلیات میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے احسن حمید کے مطابق سڑکوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ گلیات کی جانب سفر کرنے والے سیاح چینز کا استعمال کریں۔ علی الصبح اور رات میں سفر ...
بزرگ شہریوں کے لیے نادرا تصدیق سروس کا آغاز
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش آنے والے دیرینہ مسئلے کا حل متعارف کرادیا۔ 60 سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو بالخصوص بینکوں میں بائیومیٹرک تصدیق میں مشکل پیش آنے کی ص ...
سعودی عرب نے پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال کردیا
سعودی عرب نے پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال کردیا اور ساتھ ہی 65 سال عمر کی بالائی حد ختم کردی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سعودی عرب کی دعوت پر 4 روزہ عالمی حج کانفرنس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئےجہاں انہوں نے سعودی ہم من ...
خیبر پختونخوا :کل سے بارشوں ,بالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان
خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اور برفباری کےپیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ ڈی جی، پی ڈی ایم اے کی جانب سئ جاری کرد ...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہ جینیوا
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہ جینیوا پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کےلئے جینیوا، سویٹزرلینڈ میں اہم ترین بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہورہی ہے۔ کانفرنس کے مختلف سیشن ہوں گے، پارٹنرز کی طرف سے امداد کے اعلانات ہوں گے کانفرنس "موسمیات ...
خیبر پختونخواہ کے علماء کا دہشت گردی کے خلاف فتوی
خیبر پختونخواہ کے علماء کا فتویٰ ۔ خیبر پختونخواہ کے علماء کا دہشت گردوں اور دہشت گرد کاروئیوں کے خلاف فتوی۔ ۔ مختلف مکاتب فکر کے علما ء کا دہشت گردی کے خلاف واضح اعلان۔ ۔ دارالعلوم سرحد پشاور، جامعہ دارالعلوم حقانیہ، تنظیم المدارس، وفاق المدارس ...
طورخم بارڈر پر افغانستان سے آنے والے ٹرک سے اسلحہ برآمد
ضلع خیبر: طورخم بارڈر این ایل سی امپورٹ ٹرمینل میں گزشتہ رات افغانستان سے آنے والے خالی ٹرک سے بھاری مقدار میں اسلحہ بندوقیں اور کارتوس برآمد کر لئے گئے. تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈر امپورٹ ٹرمینل میں افغانستان سے آنے والے خالی ٹرک کے خفیہ خانوں س ...









