marriage-halls

ملک بھر میں شادی ہالز رات 10،مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان۔ حکومت نے توانائی بچت پروگرام کے تحت ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں ...

zalmi

پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کی کٹس کی رونمائی کردی گئی

پشاور: پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کی کٹس کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان سپر لیگ سیزن آٹھ کے لیے پشاور زلمی کی کٹس کی رونمائی کردی گئی پشاور زلمی کے کپتان اسٹار بیٹسمین بابر اعظم کی منفرد انداز میں کٹس کی رونمائی ، بابر اعظم پہلی بار منفرد فیشن ...

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا ہے

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا ہے۔ مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل والد کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی اور کا اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ والد اس وقت کینیڈا میں ہیں اور ان کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گ ...

پشاور:خیبرپختونخوا میں پولیس کی سالانہ کارکردگی کی رپورٹ جاری

پشاور:خیبرپختونخوا میں پولیس کی سالانہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کری گئی ایڈیشنل آئی جی پی آپریشن محمدعلی بابا خیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ پولیس کی روایت ہے کہ سالانہ رپورٹ جاری کرتی ہے۔  رپورٹ کے طابق اس سال پولیس 806 دہشت گردوں کو گرفتار ...

بنوں:شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں بے دردی سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل خان والی شاہ جن کا تعلق ضلع ٹانک سے ہے کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔  مسمی کو واقعہ کے پہلے روز ہی عسکریت پسندوں نے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں بے در ...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں آپریشنز کے دوران زخمی ہونے والے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔ آرمی چیف کچھ دیر ان کے ساتھ رہے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ آرمی چیف نے ان کے بلند جذب ...

بنوں آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے

بنوں آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے راولپنڈی - ترجمان پاک فوج کے مطابق بنوں آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف چوہدری نےبنوں سی ٹی ڈی کمپاونڈ آپریشن کے حوالے سے تفصیلات سے ...

سوات کے کوہ پیماؤں نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

سوات کے مقامی کوہ پیماؤں نے 11 ہزار فٹ کی بلندی پر فٹ بال کھیل کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ سوات کی بلند ترین چوٹی پرکوہ پیما محمد رحیم نے 11 ہزار فٹ کی بلندی پر فٹ بال کا میدان سجاکر مثال قائم کردی۔ برفیلی چوٹی کو 7 گھنٹوں میں سر کرکے ریاست قطر کا ...

عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 1 ارب 69 کروڑ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1 ارب 69 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ پاکستان کی مالی مدد کے لیے منظوری ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اجلاس میں دی گئی۔ اس حوالے سے عالمی بینک کے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم سندھ میں ...

خیبر پختونخوا کا عوامی شکایات کے ازالے کے لئے ڈیجیٹل پیج متعارف

پشاور: محکمہ داخلہ و قبائلی امور، خیبر پختونخوا کا عوامی شکایات کے ازالے کے لئے ڈیجیٹل پیج متعارف. مشیر داخلہ خیبرپختونخواہ کے مطابق پیج پر عوام غیر قانونی ہتھیار، بارودی مواد، بھتہ خوری، منی لانڈرنگ، غیر قانونی موبائل سم، سے متعلق اطلاع درج کر سکتے ...