پشاور: ضمنی انتخابات ، کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانیکی کل آخری تاریخ ہے خیبرپختونخوا کے 8 قومی اسمبلی کے حلقوں پر 16 مارچ 2023 کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے لئے جاری شیڈول کے مطابق گذشتہ روز یعنی 6 فروری سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانیکا سلسلہ شروع ...
امدادی ٹیمیں جلد ترکی پہنچیں گی: شہباز شریف کا طیب اردگان کو ٹیلی فون
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردگان سے زلزلے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے جلد امدادی ٹیمیں ترکی پہنچیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردگان کو ٹیلی فون کیا، شہباز ...
ضمنی انتخابات ، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاسلسلہ آج سے شروع
پشاور: خیبرپختونخوا کے 8 قومی اسمبلی کے حلقوں پر 16 مارچ 2023 کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے لئے جاری شیڈول کے مطابق آج یعنی 6 فروری سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانیکا سلسلہ شروع ہوگا جو 8 فروری 2023 تک جاری رہیگا۔ 9 فروری کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے ...
صدر پاکستان و زیراعظم کا ترکیہ میں زلزلے سے نقصانات پر افسوس کا اظہار
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے سے نقصانات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں ترکیہ کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں برادر ترکیہ کی ح ...
سابق صدرپاکستان اور آرمی چیف پرویز مشرف انتقال کرگئے
پاکستان کے سابق صدر اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف انتقال کرگئے ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف آج بروز اتوار 5 فروری کو متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کے شہر دبئی میں انتقال کرگئے ہیں۔ وہ دبئی میں امریکی اسپتال میں زیر علاج تھے اور طویل عرصے سے ع ...
ضمنی انتخابات: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
پشاور: خیبرپختونخوا کے 8 قومی اسمبلی کے حلقوں پر 16 مارچ 2023 کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے لئے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران نے انتخابی قوانین کے مطابق آج پشاور میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ صوبائ الیکشن کمشنر شمشاد خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے ڈی ...
پشاور دھماکہ: ملوث دہشتگردوں کے نیٹ ورک تک پہنچ گئے ہیں: آئی جی پولیس
خیبر پختونخواہ کے پولیس چیف معظم جاہ انصاری نے جمعرات کو کہا کہ پولیس پشاور پولیس لائنز کے علاقے میں ایک مسجد پر خودکش حملے کے پیچھے دہشت گردی کے نیٹ ورک قریب پہنچ چکی ہے۔ پشاور پولیس لائنز دھماکےکے حوالے سے میڈیا سے پریس کانفرنس میں آئی جی پولیس ن ...
اسلام آباد کی عدالت نے فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بدھ کو پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی درخواست ضمانت اس شرط پر منظور کر لی کہ وہ ایسے الفاظ نہیں دہرائیں گے جو کسی آئینی ادارے کے خلاف تشدد کو ہوا دے سکیں۔ چوہدری کو 25 جنوری کو مبینہ طور پر "ایک آئینی ادارے کے خل ...
سکیورٹی انتظامات کو از سر نو ترتیب دیا جا رہا ہے:آئی جی پولیس معظم جاہ
پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا پولیس معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے کے خود کش حملہ آور کی شناخت کا عمل جاری ہے جب کہ دھماکے کے ماسٹر مائنڈ اور تمام سہولت کاروں کو قانون کے دائرے میں لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سی ٹی ڈی پولیس لائنز کی مسجد م ...
پشاور: پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 92 ہو گئی
ایک روز قبل پشاور کے پولیس لائنز کے علاقے میں ایک مسجد پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد منگل کو بڑھ کر 92 ہو گئی جب حملے کی جگہ سے مزید لاشیں نکالی گئیں۔ گزشتہ روزپشاور کے ریڈ زون علاقے میں مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 59 افراد شہید اور 150 سے زائد زخم ...








