ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز کی ملاقات

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز کی ملاقات کی۔ انگلینڈ روانگی سے قبل ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک بھی موجود تھے۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سدرا امین ، ڈیانا بیگ او ...

شمالی وزیرستان: خودکش حملہ میں 13 افراد زخمی 

شمالی وزیرستان: میران شاہ میں سرگرداں چوک کے قریب فوجی قافلے پر خودکش حملہ ہوا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار اور 4 سویلین زخمی ہیں۔   خودکش بمبار نے اپنی موٹر سائیکل فوجی کانوائے سے ٹکرا دی۔ زخمی افراد میران ...

پشاور : کرنسی کا کاروبار کرنے والے چار پلازے سیل

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اتوار کو صوبائی دارالحکومت کے علاقے چوک یادگار میں غیر قانونی کرنسی کا کاروبار چلانے پر چار پلازے سیل کر دیے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق منڈیوں کو غیر قانونی ہنڈی (منی ایکسچینج) کے کاروبار کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔ ان کا ...

بنوں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی

بنوں شہيد پوليس اہلکار (ہيڈ کانسٹيبل سردار علی خان مروت ) کی نماز جنازہ پوليس لائن بنوں میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں ڈاکٹر محمد اقبال، ایس پی انوسٹی گیشن ضیاء حسن سمیت دیگر پولیس افسران اور کثیر تعداد ...

جنوبی وزیرستان :پولیو مہم غیر معائنہ مدت تک ملتوی

جنوبی وزیرستان : سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع بھر میں پانچ روزہ پولیو مہم موخرکردیا۔ حکام کے مطابق جنوبی وزیرستان :پانچ روزہ پولیو مہم پولیس اہلکاروں اور پولیو ورکروں کو تھریٹس ملنے کے پاعث ملتوی کردیا گیا۔ مہم ملتوی ہونے سے پانچ سال سے کم عمر کے 1 ...

مسلح افواج کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں: آرمی چیف

نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ایل او سی کا دورہ اگر جنگ مسلط کی گئی تو یہ جنگ دشمن کی جانب واپس لیجانے کو بھی تیار ہیں۔ مسلح افواج کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، آرمی چیف آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ...

پاکستان میں گوگل نے کیریئر پیڈ ایپس معطل کر دیں

پاکستان میں گوگل نے کیریئر پیڈ ایپس معطل کر دیں، پاکستان میں موبائل فون اکاؤنٹ کے ذریعے ایپلی کیشن ڈاون لوڈ کا آپشن معطل کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی صارفین کیلئے موبائل فون اکاؤنٹ میں موجود رقم کے ذریعے ایپلی کیشن ڈاون لوڈ کا آپشن ختم کیا گی ...

حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے کیروسین آئل کی قیمت میں 10 روپے جبکہ لائٹ ...

اعظم ورسک اے پی ایس سکول کے سامنے ایف سی گاڑی پر فائرنگ

اعظم ورسک اے پی ایس سکول کے سامنے ایف سی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی دور سے فائرنگ.  فائرنگ کے واقعے میں ایک ایف سی اہلکار سر پر زخمی ہوا ہے۔ مزکورہ سکول میں یوم والدین کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ مقامی ایف سی ونگ کے کمانڈر تقریب میں ...

خیبر پختونخوا میں پچھلے 3 ماہ کےدوران 500 سے زائد افراد ایڈز میں مبتلا

آج پاکستان سمیت پوری دنیا میں ایڈز سے بچاؤ کا دن منایا جا رہا ہے. اس حوالے سے اس موزی مرض کے حوالے سے مختلف آگاہی سیمنارز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ ااس حوالے سے خیبر پختوخوا میں اس مرض کے حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں ...