عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر اسلام آباد: عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی ہے۔ پاکستان میں گزشتہ شام 7 بجے انٹرنیٹ سروس میں تعطل آیا جس کے بعد استعمال کنندگان کو ...

کوئٹہ:بلیلی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکا، 5 جانبحق

کوئٹہ:بلیلی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکے میں میں پولیس اہلکارسمیت 5 افراد شہید۔ڈی آئی جی کوئٹہ کے مطابق  خود کش حملہ آور رکشے میں تھا اور اس رکشے نے پولیس ٹرک کو ٹکر ماری۔ دھماکے کے بعد پولیس ٹرک کھائی میں گرگیا۔ اس کے علاوہ تین گاڑیاں بھی دھماک ...

جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی

جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل عاصم منیر کو کمانڈ کی چھڑی سونپ دی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی کمان کی علامت سمجھی جانے والی ملاکا اس ...

تمام تنقید کے باجود فوج غیرسیاسی رہنے کے عزم پر قائم ہے

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ ہم نے فوج کو غیرسیاسی رکھنے کا فیصلہ کیا مگر ایک طبقے نے اس فیصلے کو منفی نگاہ سے دیکھا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ریٹائرمنٹ سے قبل گلف نیوز کو انٹرویومیں کہاکہ ، ”یہ تاثرکہ فوج سیاست کررہی ہے اسکی سپورٹ ...

28 نومبر سے رواں برس کی تیسری ذیلی انسدادپولیو مہم کا آغاز

ملک بھر کے 36 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے 13.5 ملین بچوں کو انسدادِ پولیو قطرے پلوانے کا ہدف ہے, جس میں پنجاب کے نو اضلاع سندھ کے آٹھ اضلاع، بلوچستان کے چھ اضلاع اور اسلام آباد شامل ہیں ترجمان وزارت صحت خیبر پختونخواہ کے 9 ہائی رسک  اضلاع میں مہ ...

آزاد کشمیر شہید ہونے والے حوالدار چنگیز کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

گزشتہ رات لکی مروت میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے حوالدار چنگیز کی نماز جنازہ شہید کے آبائی علاقے جنوبی باغ آزاد کشمیر ادا کی گئی. گزشتہ روز لکی مروت خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے حملے میں دو فوجی اہلکار، نائب صوبیدار قاسم ...

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے،کل کا اجتماع ملتوی کردیں:وزیر داخلہ راناثنااللہ

 وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایجنسیوں کی رپورٹ ہے،عمران خان کو خطرہ ہے، کل کا اجتماع ملتوی کردیں، جلسے میں دہشت گردی ہوسکتی ہے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پاس ابھی بھی وقت ہے، اجتماع ملتوی کردی ...

حکومت نے آرمی چیف , چیئرمین جوائنٹ چیفس کےگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیے

حکومت نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے اسلام آباد: ‏وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرریوں کے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطا ...

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورۂ ترکیہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورۂ ترکیہ (25-26 نومبر 2022) وزیر اعظم محمد شہباز شریف ترک صدر عزت مآب جناب رجب طیب ایردوان کی دعوت پر اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔ استنبول انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر استنبول کے ...

بھارتی فوج کا آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈ کا دعویٰ من گھڑت ہے: آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کا آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈ کا دعویٰ من گھڑت ہے: آئی ایس پی آر پاک فوج نے بھارت کے اعلیٰ فوجی افسر کی جانب سے آزاد جموں کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈا کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دیدیا۔ پاک فوج کے شعبہ تع ...